Nature Traveliish

Nature Traveliish Tour packages for family, Corporate, University, Students & Honeymoon all over Pakistan. We offer Hik

19/08/2023

Kashmir trip Day 1

Day 1 kashmir trip  🇵🇰  #کشمیر
18/08/2023

Day 1 kashmir trip 🇵🇰 #کشمیر

22/05/2023
‏یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..
30/12/2022

‏یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..

اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..

اس تک مری تنہاۂي نہیں پہنچے گیی یکطرفہ محبت کا دیا جلتا رہے گی
25/09/2022

اس تک مری تنہاۂي نہیں پہنچے گیی
یکطرفہ محبت کا دیا جلتا رہے گی

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںتو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیںسنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اسکی سو ہم ...
21/08/2022

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
تو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اسکی
سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے
ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اسکی
سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں

بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کا
سو راہ روانِ تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں

کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے تو تعبیر کر کے دیکھتے ہیں

اب اسکے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کرجائیں
فراز آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں

Address

E/Block Sabzazar
Lahore
54000

Telephone

+923204740161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature Traveliish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nature Traveliish:

Share

Category