Hunza Travel & Tour . Pk Pvt Ltd

Hunza Travel & Tour . Pk Pvt Ltd Explore the Pakistan with Hunza Travel & Tour.Pk

29/05/2026

الحمدللہ! 💚
آپ کے اعتماد اور محبت کا بے حد شکریہ

آج ہماری متعدد گاڑیاں کامیابی کے ساتھ شمالی علاقہ جات کی جانب روانہ ہو چکی ہیں 🚐✨

📍 سوات، کالام
📍 کشمیر
📍 ناران کاغان
📍 اسکردو

تمام مسافروں کے لیے نیک تمنائیں ❤️
اللہ پاک ان کے سفر کو محفوظ، خوشگوار اور یادگار بنائے۔

آپ بھی اگر شمالی علاقہ جات کی حسین وادیوں کی سیر کا ارادہ رکھتے ہیں تو ابھی اپنی سیٹ بک کروائیں۔

Hunza Travel & Tour .pk
03186009990/03044504890.

25/05/2026

ساہیوال والو چلیں اس عید پر سکردو
❤️💞❤️

24/05/2026

ساہیوال والو ...! بتاؤ یہ کون سی جگہ ہے
❤️💞❤️ ♥️

ساہیوال اور فیصل آباد والوں کے لیے خوشخبری ✨Eid 2nd Day Special — Direct Departure From Sahiwal & Faisalabad 🚌🏔️ 6 Days ...
24/05/2026

ساہیوال اور فیصل آباد والوں کے لیے خوشخبری ✨
Eid 2nd Day Special — Direct Departure From Sahiwal & Faisalabad 🚌
🏔️ 6 Days Skardu Tour
خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں اور دلکش جھیلوں کا یادگار سفر آپ کا منتظر ہے۔
🌟 وزٹ پوائنٹس
📍 شنگریلا ریزورٹ
📍 اپر کچھورا لیک
📍 منتھوکا واٹر فال
📍 باشو ویلی
💰 Per Person: 34,500/-
💑 Couple Package: 76,000/-
⚠️ سیٹیں محدود ہیں
آج ہی اپنی بکنگ کنفرم کروائیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمام سیٹیں فل ہو جائیں۔
📍 Departure: Sahiwal & Faisalabad
📞 Call / WhatsApp: 0304-4504890 | 0318-6009990
Hunza Travel & Tours.pk
سکردو کی خوبصورتی آپ کو بلا رہی ہے، کیا آپ تیار ہیں؟ 🏔️✨
#

🏔️✨ ناران کاغان اور سوات کالام کی حسین وادیوں کا سفر اب آپ کا منتظر ہے ✨🏔️جو لوگ اس خوبصورت موسم میں ناران کاغان اور سوا...
22/05/2026

🏔️✨ ناران کاغان اور سوات کالام کی حسین وادیوں کا سفر اب آپ کا منتظر ہے ✨🏔️
جو لوگ اس خوبصورت موسم میں ناران کاغان اور سوات کالام جانا چاہتے ہیں وہ دیر نہ کریں، اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ یادگار ٹرپ کے لیے ابھی ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور اپنی سیٹ بک کروائیں۔ 🚍🌲
📞 03186009990
محدود سیٹس دستیاب
✅ بہترین ہوٹلز
✅ لگژری ٹرانسپورٹ
✅ یادگار ٹور ایکسپیرینس
ابھی کال کریں اور اپنی بکنگ کنفرم کروائیں ✨

🌄✨ Eid 2nd Night Special – Skardu Tour ✨🌄Dreaming of Skardu this Eid? 🏔️Now is the perfect time to explore the breathtak...
22/05/2026

🌄✨ Eid 2nd Night Special – Skardu Tour ✨🌄
Dreaming of Skardu this Eid? 🏔️
Now is the perfect time to explore the breathtaking beauty of Northern Areas with your friends & family.
🗓️ 6 Days Skardu Tour
💰 Per Person: Rs. 34,500/-
💑 Couple Package: Rs. 76,000/-
🚍 Departure Cities:
Sahiwal | Okara | Faisalabad | Lahore | Islamabad
📍 Beautiful Valleys
📍 Mesmerizing Lakes
📍 Mountains & Adventure
📍 Comfortable Travel & Memorable Moments
⚠️ Limited Seats Available — Book Your Seat Now!
📞 Contact: 0318-6009990
Hunza Travel & Tour .pk 🏔️

21/05/2026

🌄 محترم صارفین! السلام علیکم. ✨

اگر ہماری ٹیم کی جانب سے آپ کو رسپانس موصول ہو چکا ہے تو اب صرف سوچنے کا نہیں بلکہ فیصلہ کرنے کا وقت ہے۔
ناردرن ایریاز کے حسین سفر آپ کے منتظر ہیں اور سیٹس بہت تیزی سے فل ہو رہی ہیں 🚍🏔️

📞 ابھی کال کریں اور اپنی بکنگ فوری کنفرم کروائیں تاکہ آپ بھی ایک محفوظ، پُرسکون اور یادگار ٹور کا حصہ بن سکیں۔

⏳ یاد رکھیں!
سیٹس انتہائی محدود ہیں اور بکنگ صرف پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔

✨ اپنے فیملی، دوستوں اور پیاروں کے ساتھ خوبصورت یادیں بنائیں اور سفر کا لطف اٹھائیں
💙 Hunza Travel & Tour .pk
کے ساتھ 📲 رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کے ٹور کو آج ہی یقینی بنائیں۔

21/05/2026

ناران کاغان کی فضاؤں میں سکون بکھرا ہوا ہے،
ہر منظر قدرت کے حسن کا آئینہ بنا ہوا ہے۔

19/05/2026

الحمدللہ ❤️
ہمارا
3 Days Naran Kaghan Tour
انتہائی خوبصورت، یادگار اور خوشیوں بھرا رہا 🏔️✨
تمام ٹریولرز نے سفر کو بہت انجوائے کیا اور اپنے بہترین ریویوز اور خوبصورت تاثرات کے ذریعے اپنی خوشی کا اظہار کیا 🤍
یہی محبت اور اعتماد ہمارے لیے سب سے بڑا اعزاز ہے۔
ہمارے بہت سے محترم ٹریولرز نے دوبارہ ہمارے ساتھ ٹور کرنے کی خواہش ظاہر کی اور دوسروں کو بھی hunzatravel&tour. pk⁠�
جوائن کرنے کی ریکمینڈیشن دی ❤️🚍
“اچھا سفر صرف خوبصورت جگہوں سے نہیں،
بلکہ اچھے لوگوں اور بہترین ہاسپیٹیلٹی سے یادگار بنتا ہے” 🌸
ان شاءاللہ دوبارہ ملیں گے ایک نئے ایڈونچر کے ساتھ 🔥

Address

Thoker Niaz Baig Near PSO Pump Lahore
Lahore

Telephone

+923044504890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunza Travel & Tour . Pk Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hunza Travel & Tour . Pk Pvt Ltd:

Share

Category