Blue Miles Travel & Tours

Blue Miles Travel & Tours A trust worthy name in travel world specially in Hajj and Umrah services. We are practicing this for welfare purpose.

We are dealing in all Umrah and Hajj packages directly with Saudi companies ( Shirkaas) without involving any agents in Pakistan.

07/08/2024

Everyone plz connect me on LinkedIn.

♦سعودی عـــــرب اب افـــــریقی ملک کینیا سے زیـــادہ گنـدم پیدا کــــرنے والا ملک بن گیـــــا ہے جو اب ہـــر سال آٹھ لاک...
24/07/2024

♦سعودی عـــــرب اب افـــــریقی ملک کینیا سے زیـــادہ گنـدم پیدا کــــرنے والا ملک بن گیـــــا ہے جو اب ہـــر سال آٹھ لاکھ مـیڑک ٹن گندم پیدا کــــرتا ہے، ھــــالانکہ سعودی عـــرب کے پـــــاس نہ کوی مستقل دریــــا ہے نہ ہی نہر ہے سواے چند خطوں کــــو چھوڑ کـــر یہاں پــــر سالانہ بــــارش بھی بہت کم ہوتی ہے زیـــــادہ تر زیـــر زمین پــــــانی کو استعمال کیــــا جـــــا رہا ہے.....

♦ جبکہ کینیا صرف سات لاکھ بیس ہـــزار میــڑک ٹن گندم ہی پیدا کــــرتا ہے اس کے پــاس نہ صرف دریــــا ہیں بلکہ بہترین نہری زمین بھی موجود ہے بـــارش بھی بہت زیـــــادہ ہوتی ہے......

♦اس سے ثـــابت یہ ہوا کہ اگــــر کسی قوم کے پـــــاس ویـــژنری لیڈر شپ ہو قومی تـــرجیحــات ہوں تو لق دق صحرا کــــو بھی گل گلزار بنــایـــــا جــا سکتــا ہے.

15/05/2024

O+ blood is urgent required in Jinnah Hospital, Lahore. Please contact 03034211046 Mr. Fida Shah

27/08/2022

الحمد للّٰہ حج 2022 کی یاداشت

01/07/2021

سعودی وزارت حج کی طرف سے خوشخبری
صفر المظفر سے عمرہ کا آغاز ہو جائے گا ۔ انشاءاللہ
تمام خواہشمند حضرات تیاری رکھیں ۔

10/10/2020

اہم اعلان
ابھی تک سعودی عرب کی طرف سے عمرہ کے لئے کوئی بھی اعلان نہیں ہُوا۔ لہٰذا میری تمام عمرہ کرنےکے خواہش مندخواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ عمرہ بکنگ کے نام سے کسی بھی جگہ کوئی بھی رقم جمع نہ کروائیں۔
شکریہ

30/09/2020

Contact us for Air tickets and Visit Visas ,

16/09/2020

King Salman allowed Air Lines to resume operations between Pakistan and Saudia. Contact me for tickets.
JazakAllah

Alhamdulillah nCOVID-19 is almost over now. Almost All countries has resumed their international flights. We Blue are al...
04/09/2020

Alhamdulillah nCOVID-19 is almost over now.
Almost All countries has resumed their international flights. We Blue are also back in business. You can contact me for any type of Air Ticket.
JazakAllah

02/07/2020

*اہم اطلاع*
محترم ٹریڈ پارٹنرز ۔
السلام علیکم !
عمرہ سیزن (1442 هـ) 2020,21 ماہ اگست سے شروع ہو رہا ہے ۔ عالمی وبا کے پیش نظر اس بار پاکستانی حکومت 'سعودی حکومت نے متفقہ (ایس ،او ، پیز ) برائے عمرہ عازمین جاری کئے ہیں جن کے مطابق عمرہ ویزہ اپلائی کرنے سے پہلے COVID-19 کا نیگیٹو رپورٹ کا فراہم کرنا لازمی ہو گا ۔
رپورٹ ویزہ اپلائی کرنے سے زیادہ سے زیادہ 3 دن پرانا ہو ۔
ٹیسٹ رپورٹ صرف سعودی حکومت سے الحاق شدہ لیبارٹری کر سکے گی اور وہی قابل قبول ہو گی۔
عمرہ ویزہ 7 دن 15 دن اور 21 دن پر مشتمل ہو گا زیادہ سے زیادہ 21 دن قیام ہو گا ۔
ہوٹل کے کمرے میں 4 افراد سے زیادہ قیام نہ کر سکیں گے ۔
سال 2020 میں حج نہ ہونے کی وجہ سے عمرہ معترمین کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے جس کے لیے باقاعدہ کوٹہ سسٹم لاگو ہو گا ۔
شکریہ !
بلیو مائلز ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ

Address

Al Qadeer Heights, New Garden Town
Lahore
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blue Miles Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Blue Miles Travel & Tours:

Share