Dream Destinations

Dream Destinations We Offer Cheapest Tour Services ever in Pakistan with Luxury Transport, Delicious Meals and best Accommodation.

• بلوچستان کا درہ بولان جسے برطانوی دور حکومت میں ریلوے لائن بچھانے کے لیے پہاڑوں کا سینہ چیر کر بنایا گیا تھا جس میں سے...
27/03/2021

• بلوچستان کا درہ بولان جسے برطانوی دور حکومت میں ریلوے لائن بچھانے کے لیے پہاڑوں کا سینہ چیر کر بنایا گیا تھا جس میں سے گزرتی ہوئی ریل گاڑی کا اپنا ہی ایک نظارہ ہے ۔ اگرچہ اب انہی پہاڑوں کے درمیان بسیں بھی چلتی ہیں جن کے لیے الگ سے روڈ بنایا گیا ہے تاہم درہ بولان آج بھی اپنی پوری آب و تاب سے موجود ہے ۔
Bolān Pass, important natural gateway through the Central Brāhui Range in Balochistān province, Pakistan, connecting Sibi with Quetta by road and railway. The Nāri-Bolān Canal Project provides for the irrigation of about 24,000 acres (9,700 hectares) by means of damming the monsoon flow of the Bolān River in the Sibi Plain.

بلوچستان کے علاقے نوشکی کے سنگلاخ اور خشک پہاڑوں کے درمیان برطانوی دور حکومت میں بنڈوسے ڈیم بنایا گیا ۔ یہ خوبصورت ڈیم ف...
27/03/2021

بلوچستان کے علاقے نوشکی کے سنگلاخ اور خشک پہاڑوں کے درمیان برطانوی دور حکومت میں بنڈوسے ڈیم بنایا گیا ۔ یہ خوبصورت ڈیم فن تعمیر کی مثال ہے ۔ اس ڈیم کے اطراف میں قدرتی طور پر موجود پہاڑی راستے ، ریت اور قدرتی آبشار کے باعث سیاحوں کے لیے انتہائی خوبصورتی کا حامل ہے ۔ یہ خوبصورت مقام سیاحوں کے دلوں کو خوشی سے بھرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔
• Bandosay Dam crated by British Government at 1816-1820 in Nushki mountains. The Dam between mountian is a masterpiece of nature's industrialization, the beauty and atmosphere of dam is attraction for those who came for the purpose of recreation. Mountain paths, rocky passages, sand, waterfall still filled your heart with a strange joy and wave. Bandosay dam exist between moutains
there is no road exist, it is just one hour from Nushki, about 10 Kilo meters one day at dam Bandosay Nushki, shaykof at Bandosay dam Very beautiful scene of Bandosay dam nushki

ماضی میں ریاست قلات کا حصہ رہنے والا خضدار 1974 ء میں علیحدہ ضلع بنا ، دور دراز علاقہ ہونے کے باعث اس کے خوبصورت مناظر آ...
27/03/2021

ماضی میں ریاست قلات کا حصہ رہنے والا خضدار 1974 ء میں علیحدہ ضلع بنا ، دور دراز علاقہ ہونے کے باعث اس کے خوبصورت مناظر آج بھی سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہیں ۔۔ شاید امن و امان کی صورتحال کے باعث بھی اس خطے میں سیاحت کو فروغ نہیں دیا جا سکا ۔
Kuzdar is one of 26 districts in Balochistan, and encompasses an area of 6,621 km2 (2,556 sq mi). The population of the district is estimated to be over 400,000 in 2005. The climate of this district is arid, hot in summer and cold in winter, with most rainfall occurring in the winter. The terrain is mountainous with several valleys and one main river, mount Harboi in Kalat is known for Juniper old trees, the Moro River. The main economic activities are agriculture and livestock farming.

بحیرہ عرب کے پانیوں کے ساتھ ساتھ چلتا مکران کوسٹل ہائی وے دنیا کے خوبصورت ترین ساحلی سڑک ہے ۔ جس میں بے تحاشا موڑ اور ای...
27/03/2021

بحیرہ عرب کے پانیوں کے ساتھ ساتھ چلتا مکران کوسٹل ہائی وے دنیا کے خوبصورت ترین ساحلی سڑک ہے ۔ جس میں بے تحاشا موڑ اور ایک طرف تاحد نگاہ پھیلا ہوا سمندر ہے ۔ کہیں سنگلاخ پہاڑوں کے درمیان بل کھاتی سڑک ہے تو کہیں ریت کے ٹیلے آپ کے منتظر ہیں ۔ مکران کوسٹل ہائی وے پر سفر ایڈونچر پسند لوگوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ۔
Makran Coastal is also known as National Highway 10, which is 653 km long and it passes the towns of Ormara and Pasni. Before the construction of this Highway in 2004, the port city of Karachi was linked to the Gwadar via an uncarpeted "jeep" or "dirt" track. The journey between Karachi and Gwadar used to take at least two days. After completion of the Makran Coastal Highway, the average journey time between Karachi and Gwadar has been reduced to only 6 to 7 hours.

جیسے جیسے گوادر میں بندرگاہ کا کام مکمل ہو رہا ہے ویسے ہی وہاں پر سیاحوں کا رش بھی بڑھ رہا ہے ۔ سمندر کنارے بیٹھ کر دور ...
08/03/2021

جیسے جیسے گوادر میں بندرگاہ کا کام مکمل ہو رہا ہے ویسے ہی وہاں پر سیاحوں کا رش بھی بڑھ رہا ہے ۔ سمندر کنارے بیٹھ کر دور افق کے پار سمندر میں ڈوبتے سورج کا نظارہ بھی کمال ہے ۔ گوادر کے کنارے غروب آفتاب کا نظارہ لینے کے لیے مخصوص پوائنٹ بنایا گیا ہے جہاں سے آپ سمندر میں اترتے سورج کا نظارہ کر سکتے ہیں ۔

Gwadar is a port city on the southwestern coast of Balochistan, Pakistan. This city is located on the shores of the Arab...
08/03/2021

Gwadar is a port city on the southwestern coast of Balochistan, Pakistan. This city is located on the shores of the Arabian Sea opposite Oman. Gwadar was an overseas possession of Oman from 1783 to 1958. It is about 120 km (75 mi) southwest of Turbat, while the sister port city of Chabahar in Iran's Sistan.
عموماً آپ نے گوادر کا نام صرف پورٹ کے حوالے سے سنا ہو گا ۔ لیکن بندرگاہ سے ہٹ کر بھی اس کا اپنا ایک مقام ہے ۔ گوادر بلوچستان میں بحیرہ عرب کے کنارے واقع ایک خوبصورت مقام ہے جو سیاحت کا شوق رکھنے والے افراد کے لیے ایک بہترین مقام ہے ۔

Kund Malir beach is located in Hingol National Park in Balochistan, about 150 kilometres from Zero-Point on Makran Coast...
08/03/2021

Kund Malir beach is located in Hingol National Park in Balochistan, about 150 kilometres from Zero-Point on Makran Coastal Highway.

یوں تو پاکستان کے شمالی علاقہ جات اپنی خوبصورتی اور بہترین سیاحتی مقامات کے لیے مشہور ہیں لیکن پاکستان کا صوبہ بلوچستان بھی خوبصورت مقامات کے لحاظ سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے ۔ بلوچستان کا "کنڈ ملیر بیچ" دنیا کے خوبصورت ترین ساحلوں میں سے ایک ہے ۔ یہاں پر زیرو پوائنٹ سے آگے کھانے پینے اور پٹرول کی سہولیات دستیاب نہیں ۔ قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہونے والوں کے لیے یہ مقام جنت سے کم نہیں ۔

23/01/2021

Beautiful message for tourist who want to explore Pakistan.... 100$

19تا22 نومبر بروز جمعرات کوسوات کالام مالم جبہ سیف اللہ جھیل مہوڈنڈ جھیل جانے والے ٹور کا حصہ بنیں ، برفباری سے لطف اندو...
15/11/2020

19تا22 نومبر بروز جمعرات کوسوات کالام مالم جبہ سیف اللہ جھیل مہوڈنڈ جھیل جانے والے ٹور کا حصہ بنیں ، برفباری سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہے تو ابھی سیٹ کنفرم کروائیں ۔
انشاءاللہ اب ہر جمعرات لاہور سے صرف 8500 میں دو ٹائم کھانے رہائش اور ٹرانسپورٹ کے ساتھ سوات کالام مالم جبہ مہوڈنڈ جھیل سیف اللہ ، مٹلتان آبشار ، چشمہ شفاء ، بحرین ، مدین اوشو فاریسٹ
=====================================

________________________________________ ____ Swat kalam tour
پہلا دن... مالم جبہ. چیئر لفٹ. زپ لائن اور رات قیام مدین میں ہوگا
دوسرا دن... کالام اوشو فاریسٹ آبشار مہوڈنڈ جھیل اور قیام کالام میں ہوگا
تیسرا دن... مانکیال برج بحرین بازار اور واپسی
ٹور کے دوران دو رات ہوٹل قیام ہوگا
=====================================
ٹورکے دوران دو رات کے کھانے بون فائر اور تین ناشتے شامل ہیں
ٹور کے دوران کھانوں میں ایک دن چکن کڑاہی دوسرے دن باربی کیو یا فرائی مچھلی ہوگی جبکہ ناشتہ آملیٹ /فرائی انڈہ پراٹھا
چائے پر مشتمل ہوگا
=====================================
1سے 3 سال کے بچے فری اور 4سے9 سال کے آدھی ٹکٹ پر سفر کرسکتے ہیں
کپل کی صورت میں 3000 ایکسٹرا چارجز ہوں گے
مہوڈنڈ جھیل کے جیپ چارجز پیکج میں شامل نہیں
بکنگ یا مزید تفصیلات کے لئے وٹس ایپ اور کال 03164751083/03156501906
=====================================

کوئٹہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا صدر مقام اور سب سے بڑا شہر ہے۔ کوئٹہ کا نام ایک پشتو لفظ سے نکلا ہے جس کے لغوی معنیٰ '...
14/11/2020

کوئٹہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا صدر مقام اور سب سے بڑا شہر ہے۔ کوئٹہ کا نام ایک پشتو لفظ سے نکلا ہے جس کے لغوی معنیٰ 'قلعہ' کے ہیں۔ کوئٹہ شہر سطح سمندر سے تقریباً 1700 میٹر سے 1900 میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور اپنے بہترین معیار کے پھلوں کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔ یہ بنیادی طور پر خشک پہاڑوں میں گھرا ہوا شہر ہے جہاں سردیوں میں شدید سردی اور برف باری ہوتی ہے۔
The capital city of Baluchistan, which is the largest province of Pakistan. The city is famous for the Pashtun delicacies that comprise of delicious fruits, both dry and fresh. As a result, Quetta is known as the fruit garden of Pakistan. Although it gets pretty cold in the winter season, Quetta offers an alluring sight to the travelers that makes it a must-visit destination.

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں کے بیچوں و بیچ یہ تفریحی مقام پیر سوہاوہ ہے، جو کبھی پیر سابہ کے نام سے مشہور تھا۔ یہ ع...
14/11/2020

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں کے بیچوں و بیچ یہ تفریحی مقام پیر سوہاوہ ہے، جو کبھی پیر سابہ کے نام سے مشہور تھا۔ یہ علاقہ پیر سوہاوہ کے نام سے کیوں جانا جاتا ہے، اس خوبصورت جگہ کی تاریخ کے بند دروازے کھول رہے ہیں، پیر سوہاوہ سے شہر اقتدار کا نظارہ بہت خوبصورت ہے
Located at the top of Margalla Hills, this place offers a panoramic view of Islamabad and is home to the original location of the famous restaurant Monal. It is the go-to-resort with a mind-blowing view of the pristine capital city of Pakistan. Winters are especially fun here as it gives you option of fine dining there with best view possible.

برف باری اور وہ بھی سندھ میں؟ پہلی بار سُننے میں شاید آپ یقین نا کریں مگر پاکستان کے صوبہِ سندھ کے ضلع دادو میں ایک علاق...
14/11/2020

برف باری اور وہ بھی سندھ میں؟ پہلی بار سُننے میں شاید آپ یقین نا کریں مگر پاکستان کے صوبہِ سندھ کے ضلع دادو میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں سردیوں کے موسم میں واقعی برف پڑتی ہے۔
گورکھ ہِل، سندھ کا مری ہے ، جہاں گرمیوں میں بھی ٹھنڈ پڑتی ہے
Gorakh Hill is a hill station of Sindh, Pakistan. It is situated at an elevation of 5,689 ft (1,734 m) in the Kirthar Mountains, 94 kilometres northwest of Dadu City.

Address

1-KM, Raiwind Road, Next To Bank Al-Habib
Lahore
540000

Telephone

+923156501906

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream Destinations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dream Destinations:

Share

Category