HM Usman Khalid

HM Usman Khalid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HM Usman Khalid, Travel Company, Lahore.

25/08/2025
13/09/2024

پچھلے دو چار دنوں سے لگاتار بخار چڑھ رہا ہے دو تین گھنٹے اتر جاتا ہے اس کے بعد پھر چڑھ جاتا۔دوا کے اثر کے ختم ہونے کے ساتھ ہی ۔ساری رات میں سو نہیں سکا بخار کی وجہ سے اب کم ہوا تو سونے لگا ہوں۔کل ٹیسٹ کروائے اپنے سارے آج رپورٹس آنی ہیں ان کے لیے بھی کہ وہ بھی ٹھیک ہوں اور موجودہ طبیعت کے لیے بھی سب لوگوں سے طبیعت کی بہتری کے لیے دعا کی درخواست ہے کیونکہ آج جمعہ کا مبارک دن ہے کیا پتہ کس کی دعا لگ جائے اور اللہ پاک صحت دے دے

میرے بہت پیارے چچا جان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔انا للہ وان الیہ راجعون۔اللہ پاک چچا کی مغفرت فرمائے آمین
02/09/2024

میرے بہت پیارے چچا جان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔انا للہ وان الیہ راجعون۔
اللہ پاک چچا کی مغفرت فرمائے آمین

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ پاکستان کا چاند جانے والا راکٹ ، پاکستان کے کس شہر سے اڑا 😂 ، کس کو بے وقوف بنا رہیں ہیں ۔ راکٹ ...
04/05/2024

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ پاکستان کا چاند جانے والا راکٹ ، پاکستان کے کس شہر سے اڑا 😂 ، کس کو بے وقوف بنا رہیں ہیں ۔ راکٹ چائنا سے اڑ رہا ہے ، ہمارے پاس تو بجلی بھی نہیں

19/02/2024

شوال کے عمرہ کی بکنگ سٹارٹ کر دی ہے ابھی بہت لو ریٹ میں سٹارٹ ہے اگر ابھی سے بکنگ کرائیں گے تو
پانچ سے چھ سو میٹر مکہ پانچ سو میٹر مدینہ
اکیس دن کا مکمل پیکج صرف
230000 میں

17/02/2024

مرشد عظیم لیڈر ہی نہیں عظیم رہبر بھی ہیں جو ہر وقت لمحہ بلمحہ اپنی قوم کی رہبری بھی کرتے ہیں اپنی قوم کو وہ وہ چیزیں سکھاتے ہیں جو اج تک کوئی نہیں سکھا پایا قوم کو قوم بننا سکھایا قوم کو یہ بتایا کہ اس نام کیا ہمیں کہتا ہے اور ہم اس ٹائم کس طرح چل رہے ہیں ذرا دل سے سنیں تو اندازہ لگائیں کہ کیا ایسا حکمران پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایا یا دنیا کے کبھی تاریخ میں ایا ہو دنیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام اور خلفائے راشدین اور وہ تمام بڑے بڑے حکمران جو دین کی تبلیغ کرتے تھے انہی کے نقش قدم پہ مرشد ہیں مرشد سے ایویں تو عشق نہیں بہت سی وجہ ہے کون کون سی بتائیں

17/02/2024

اتنی ویڈیوز لگانے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ ان عقل کے دشمنوں کو شاید کہ اب سمجھ آ جائے کہ کیوں ہم مرشد کو مرشد کہتے ہیں کیوں مرشد کا مطلب ہوتا ہے راستہ دکھانے والا تبلیغ کرنے والا یعنی کہ استاد جبکہ مرشد ایک ایسے لیڈر ہیں جو اپنی ہر تقریر میں ہر جگہ اپنی قوم کی ٹیچنگ اور ان کو سیدھا راستہ دکھانے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ یہ سب عقل کے دشمن اس بات سے جلتے اور مرتے ہیں کہ مرشد کی عزت کیوں اتنی ہو گئی جبکہ یہ جانتے ہی نہیں کہ عزت تو کسی کے ہاتھ میں نہیں عزت تو اوپر والے کے ہاتھ میں ہے لہذا عقل کے ناخن لو اور جلنے کی بجائے انکھیں اور دماغ کو کھول کے دیکھو کیا وجہ ہے کہ اس ٹائم پوری دنیا صرف اور صرف خان خان عمران خان کر رہی ہے یہاں تک کہ مرشد کی سچائی اس کے سب سے بدترین دشمن نےدےدی کہ مرشد ہمیشہ سچے تھے

12/02/2024

آج کا بلاگ

کیا کبھی پاکستان کی ہسٹری میں ایسا ہوا تھا کہ جتائے ہوئے لوگ خود دستبردار ہو رہے ہیں اصل جیتے ہوئے لوگوں کے حق میں جیسے مفتی کفایت اللہ فضل الرحمان گروپ اور جماعت اسلامی تحریک لبیک اور تو اور نون لیگ کے اس کے علاوہ بھی کئی جماعتوں کے ہو چکے ہیں اس سے آپ لوگوں کو اندازہ ہونا چاہیے کہ عوام میں وہ شعور آچکا ہے جو خان عوام کو دینا چاہتا تھا اتنی آسانی سے اس دفعہ کسی کو عوام کےووٹوں پر حملہ نہیں کرنے دیں گے اس جنگ کو وہاں تک کھینچیں گے جہاں تک کوئی سوچ بھی نہیں سکتا لہذا عام پاکستانی کو بھی چاہیے کہ وہ سمجھ رکھے اور خاص طور پہ نون لیگی بھائیوں کو کہ ان کو عقل کرنی چاہیے کہ یہ والی جنگ نون لیگ اور پی ٹی ائی کی نہیں بلکہ ایک غاصب اور پورے پاکستان کو انگلیوں پر نچانے والی طاقت سے ہے لہذا اس جنگ میں کم از کم اتنا حصہ ضرور ڈالیں کہ آنے والے وقت میں کوئی آپ کے ووٹ پر قبضہ نہ کر سکے اور اصل میں وہ لوگ جیتیں جن کو عوام لائے نہ کہ وہ کہ جو ہم پر مسلط کر دیے جاتے ہیں چاہے وہ جس بھی پارٹی کے ہو۔
ایک کہاوت ہے جس نے مرشد کو ستایا اس نے رکشاء ہی چلایا۔یہی یہی جہانگیر ترین علیم خان پرویز خٹک(جس کی ٹانگیں ہیں قبر میں ہیں) اور محمود خان جیسے مغرور تکبرے لوگ جہانگیر ترین (جو شوگر مافیا کا سربراہ تھا اپنے وقت میں اور خان سے اس کی ذاتی انا یہ تھی کہ اس نے اس کو عوام کے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیا) جیسا شخص کہتا تھا عمران خان کو میں نے وزیراعظم بنایا اور لوگ بھی تالیاں مارتے تھکتے نہیں تھے مگر دیکھ لو ایک حلف کی مار پڑی کہ حلف والی عورت کو اٹھایا اور دوسرا مرشد کو ستانے کی جس کی وجہ سے اس کی سیاست ہی ختم ہو گئی یعنی وہ سیاست سے ہی دفعہ ہو گیا اس کے پیچھے تو پوری خلائی مخلوق کھڑی ہےاب خود ذرا اردگرد دیکھ لیں جس جس نے مرشد کے خلاف بکواس کی آج عوام نے اس کی ایسی پھینٹی لگائی کہ وہ آپ کو دور دور تک نظر نہیں آئے گا فضلو خٹک راجہ ریاض رانا مچھڑ اور ان جیسے سینکڑوں۔۔ اور اگر ادھے سے زیادہ ان میں سے وہ ہیں چوری اور ڈاکا مارے ہوئے مینڈیٹ سے آئے گا جو عنقریب ان سے چھننے والا ہے کیونکہ اس دفعہ عوام نے پیچھا نہیں چھوڑنا ہر لیول تک عوام جائے گی اور اپنے ووٹ کا عوام تحفظ کرے گی چاہے کہ اس کے لیے عالمی عدالت انصاف تک میں کیوں نہ جانا پڑے آپ لوگوں نے یعنی کہ عوام کو مخاطب کر رہا ہوں نے ہمت نہیں ہارنی۔ صاحب اپ کے سامنے ہے کہ کیسے نو مہینے مرشد اور اسکی پارٹی نے جو جو مشکلات اٹھائیں اتنے لوگوں نے شہادتیں قبول کی جیسے کہ ارشد شریف ظلِ جیسے معصوم لوگوں سمیت پتہ نہیں کتنوںکو شہید کر دیا گیا عمران ریاض خان کی حالت آپ (اس کی اپ بیتی کے لیے وجاہت سعید خان کا یوٹیوب پر بلاک دے سکتے ہیں) کے سامنے ہے اور پتہ نہیں کون کون سے لوگ ابھی بھی جیلوں کی چکیوں میں پس رہے ہیں مگر وہ حوصلہ نہیں ہار رہے ان کے سامنے دو راستے دیے گئے ہیں یا تو پیچھے ہٹ جاؤ یا قید قبول کرو صنم جاوید طیبہ راجہ جیسی عام لڑکیاں دس دس منتھ سے جیلوں میں سڑ رہی ہیں مگر پیچھے نہیں ہٹ رہیں تو اپ لوگ کیوں دل چھوٹا کر رہے ہو بس اپنے ووٹ کی حفاظت کرنی ہے تب تک جب تک اپ اپنا حق پا نہ لو
اب رہی بات مرشد کی تو
مرشدکی محبت اب تو خون کی طرح رگوں میں دوڑ رہی ہے یہ کس طرح ختم کریں گے یہی تو ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ پہلی دفعہ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پوری قوم بغیر کسی مذہب بغیر کسی فرقے لسانیت زبان اور تفرقے کے ایک قوم بن کے اس کے پیچھے لگی ہے چاہے وہ پٹھان ہوں سندھی ہوں بلوچی ہوں کشمیری ہوں پنجابی ہوں گلگت بلتستان والے ہوں مسلمان ہوں سکھ ہندو عیسائی کوئی بھی ہو مگر وہ سب کا مرشد ہے اسی وجہ سے تو ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ یہ کریں تو کریں کیا ان کی 75 سالہ شکنجہ جو انہوں نے غریب عوام پہ کسا ہوا تھا وہ ٹوٹ رہا ہے
Written and thoughts
HM Usman Khalid
Online Reading
blog's.com/hmusmankhalid

او بھائی وڑ گئی وڑ گئی وڑ گئی سب وڑ گئی شیر افضل مروت سر نے سب کو وڑا دیا تتلیوں کی زمین گرم کرنے جا رہا تھا ڈیزل شیطان ...
11/02/2024

او بھائی وڑ گئی وڑ گئی وڑ گئی سب وڑ گئی شیر افضل مروت سر نے سب کو وڑا دیا تتلیوں کی زمین گرم کرنے جا رہا تھا ڈیزل شیطان اللہ نے وہاں لا کے پھینکا کہ جہاں سے واپسی ناممکن ہو گئی الحمدللہ یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے حق کو فتح کی اور باطل کو وہاں ذلیل کیا کہ جہاں سے واپسی ایک طرح سے ناممکن ہو گئی جس کی سیاست ختم ہو گئی الحمدللہ وقت بتاتا ہے وہ سیاست ختم کرنے چلے تھے خان کی اب خود مائنس ہو چکے سب الحمدللہ جس دن وزیراعظم کا خطاب خان کرے گی وہ دن سے تا حیات انشاءاللہ خان ہمارا وزیراعظم ہوگا دلوں کا وزیراعظم تو وہ ابھی سے ہی ہے مگر اس کے بعد وہ بات کہ 10 15 سال کا پلان وہ 10 15 نہیں خان کی زندگی کے ساتھ چلتا پلان ہوگا انشاءاللہ میرا خان میرا مرشد میری آآن میری جان میرا سب کچھ سب کچھ خان پر قربان خان کے قدموں میں قربان خان کے پاؤں کی مٹی پہ قربان

انشاءاللہ جمعہ کی مبارک رات اور جمعہ کا مبارک دن ان باتوں کو اللہ پاک جلد مبارک کرے اور ہمارے مرشد کو ہمارے بیچ میں لے ک...
09/02/2024

انشاءاللہ جمعہ کی مبارک رات اور جمعہ کا مبارک دن ان باتوں کو اللہ پاک جلد مبارک کرے اور ہمارے مرشد کو ہمارے بیچ میں لے کے ائے واپس اور ملک کو ایک نئی ترقی کی راہ پر ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے اور عالم اسلام کا لیڈر بنائے

یہ چہرہ جس کو دن رات دیکھ دیکھ کر جیتے ہیں یا اللہ پاک اس کو ہمیشہ ایسا ہی مسکراتا کھلکھلاتا رکھیں اور ہماری زندگیاں اس ...
09/02/2024

یہ چہرہ جس کو دن رات دیکھ دیکھ کر جیتے ہیں یا اللہ پاک اس کو ہمیشہ ایسا ہی مسکراتا کھلکھلاتا رکھیں اور ہماری زندگیاں اس کو دے دے

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HM Usman Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category