Explore Naran kaghan Valley

Explore Naran kaghan Valley مزید اچھی اچھی ویڈیو اور فوٹوگرافی دیکھنے کے لیے پیچ کو فالو کر دیں. 03029193866

بالاکوٹ میں 8 اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے کے دوران لاپتا ہونے والے پانچ سالہ بچے کی باقیات اکیس برس بعد دریافت ہوئیں۔یہ ...
14/07/2026

بالاکوٹ میں 8 اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے کے دوران لاپتا ہونے والے پانچ سالہ بچے کی باقیات اکیس برس بعد دریافت ہوئیں۔
یہ واقعہ بالاکوٹ کے گراں ڈھیری کے محلہ خواجہ خیلی کا ہے، جہاں زلزلے کے دن گم ہو جانے والے بچے جمال شفیق کا کوئی سراغ نہیں مل سکا تھا۔ حال ہی میں اسی جگہ پر گھر کی دوبارہ تعمیر کے لیے زمین کھودی جا رہی تھی کہ کھدائی کے دوران بچے کے کپڑے سامنے آئے۔ اس کے بعد مزید مٹی ہٹانے پر بچے کی باقیات بھی مل گئیں۔
بچے کے والد، قاری شفیق الرحمن، نے بتایا کہ سانحے کے فوراً بعد کئی دنوں تک ملبے میں تلاش جاری رکھی گئی مگر کچھ ہاتھ نہ آیا۔ اب برسوں بعد جب باقیات ملیں تو انہیں باقاعدہ نکال کر نمازِ جنازہ ادا کی گئی اور قریب کے قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ بیٹے کی گمشدگی کے بعد کے یہ اکیس سال انتہائی اذیت اور بے چینی میں گزرے، تاہم اب باقیات کی بازیابی اور تدفین کے بعد انہیں دل کا سکون نصیب ہوا ہے۔




13/07/2026

Saifulmalook

13/07/2026

بڑا ہی پیارا منظر جھیل کا

13/07/2026

Lake saiful malook

12/07/2026
11/07/2026

Jheel saifulmalook full view today 11 7 2k26

09/07/2026

08/07/2026

آج کل۔کے مناظر

07/07/2026

Chaska point and Resturend kaghan road bari phagal

Address

Riyagh Region
Lahore
11461

Telephone

+923492648582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Naran kaghan Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category