28/10/2022
عاطف ضیا سروسز
ڈالر مہنگا اور پاکستانی پیسہ ڈی ویلیو ہونے کی وجہ سے دبئی ویزہ مہنگا ہو کر خرچ 5 لاکھ تک پہنچ گیا ہے
اب کمپنی نے فیصلہ کیا کہ اپنے دبئی جانے والے سٹاف کی سہولت کے لیے2لاکھ روپے خود برداشت کرے گی جبکہ3لاکھ آپ دیں گے
دو سال کا ہماری ہی کمپنی کا ویزہ ہوگا اور آپ دبئی جا کر ہماری ہی کمپنی میں جاب کریں گے
ٹیکنکل سٹاف کی اشد ضرورت ہے ،راج مستری،پلمبر،الیکٹریشن، فوری رابط کریں
مکمل اعتماد اور یقین کے ساتھ ہم سے رابط کریں ، ہم ویزہ فروخت کرنے کا بزنس نہیں کرتے صرف اپنے دبئی آفس کو درکار سٹاف کو ویزے جاری کیے جاتے ہیں
رابط کرنے کے لیے ای میل ، آفس نمبر ، یا اشتہار پر درج نمبرز پر صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک رابط کیا جا سکتا ہے !