01/01/2024
حکومتی سخت اقدامات کے باوجود نئے سال کے استقبال میں شدید آتشبازی اور وہ بھی واپڈا کے تعاون سے۔
بحریہ ٹاؤن اور BSM کو آئفل ٹاور پر آتش بازی نہیں کرنے دی گئی اور خُود محلے کے کھمبے بھی نہیں چھوڑے۔🤓
کیا یہ کُھلا تضاد نہیں
Altaf Yaseen