Travel Ties with Arshad

Travel Ties with Arshad Sharing own travel experiences, to creat understanding about places, peoples & food.

02/08/2026




29/07/2026

Guangzhou China



24/07/2026

آج ہم آپ کو لے کر چلتے ہیں چین کے دلکش دریائے لی کی سیر پر۔

یہ خوبصورت دریا ، چین کے صوبہ گوانگ شی میں واقع ہے اور گویلن سے یانگ شو تک تقریباً 164 کلومیٹر تک بہتا ہے۔

دریائے لی اپنی شفاف پانی، سرسبز و شاداب پہاڑیوں، منفرد چونا پتھر کے پہاڑوں اور حسین قدرتی مناظر کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال لاکھوں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں۔

گویلن سے یانگ شو تک کشتی کا سفر تقریباً چار سے پانچ گھنٹے کا ہوتا ہے، جس کے دوران آپ کو بانس کے جنگلات، سرسبز کھیت، روایتی چینی دیہات اور ماہی گیروں کی دلچسپ زندگی دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ دریائے لی کا مشہور منظر چین کے 20 یوآن کے نوٹ پر بھی چھاپا گیا ہے، جو اس کی عالمی شہرت کی علامت ہے

24/07/2026
Guilin Ancient Area
23/07/2026

Guilin Ancient Area

Address

Lahore
42000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel Ties with Arshad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share