Explore With Qayyum

Explore With Qayyum " Welcome to my Journey! I'm Abdul Qayyum, a dedicated traveler sharing daily videos of unique destinations and cultural experiences.
(3)

Let's embark on this adventure together. 🏍️🌏☪️ With Qayyum

28/05/2026

بڑی عید پر بڑے سرپرائز کا جو وعدہ ہم نے آپ سے کیا تھا اسے پورا کرنے ہم نکل پڑے ہیں اور آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

EID Mubarak 💕🇵🇰🐫🦙خدا حافظ لاہور 🫡آپ سب کی دعائیں اور اللہ کی مدد شامل رہی تو اس دفعہ بہت کچھ نیا مل کر ایکسپلور کریں گے۔...
28/05/2026

EID Mubarak 💕🇵🇰🐫🦙
خدا حافظ لاہور 🫡
آپ سب کی دعائیں اور اللہ کی مدد شامل رہی تو اس دفعہ بہت کچھ نیا مل کر ایکسپلور کریں گے۔ لاہور سے شروع ہونے والا یہ سفر بابو سر کے برفیلے راستوں سے ہوتا ہوا کہاں جاکر ختم ہوگا ابھی خود کو بھی اندازا نہیں لیکن یہ ضرور پتہ ہے کہ اس دفعہ نظارے کچھ الگ ہوں گے۔

ہم نے تجربہ کرہی لیا کہ آخر چیٹ جی پی ٹی ہمارے بارے میں کتنا جانتا ہے اور پھر رزلٹ نے حیران کردیا کہ یہ تو سب کچھ جانتا ...
27/05/2026

ہم نے تجربہ کرہی لیا کہ آخر چیٹ جی پی ٹی ہمارے بارے میں کتنا جانتا ہے اور پھر رزلٹ نے حیران کردیا کہ یہ تو سب کچھ جانتا ہے 🤣😂

لاہور کینال کو خوبصورت مجسموں سے سجا دیا گیا ہے 👍❤️🇵🇰Beautification of Lahore canal.
26/05/2026

لاہور کینال کو خوبصورت مجسموں سے سجا دیا گیا ہے 👍❤️🇵🇰
Beautification of Lahore canal.

26/05/2026

راولپنڈی سے کشمیر کے بادلوں کو چھونے والے پہاڑوں تک کا خوبصورت سفر 💕🫶🥰
Beauty of Kashmir Valley.

24/05/2026

سفر میں ہمیشہ ذہن میں یہ بات یاد رکھا کریں کہ گھر میں کوئی آپ کا انتظار بھی کر رہا ہے کیونکہ چھوٹی سی غلطی بہت پیچھے لے جاتی ہے 🥲🙏

ٹوورنگ کے لئے آپکی پسندیدہ بائیک کونسی  ہے ِ؟؟؟ میں نے تو جب سے سوزوکی 150 لی ہے زندگی سکون میں ہے جہاں دل چاہتا ہے وہاں...
23/05/2026

ٹوورنگ کے لئے آپکی پسندیدہ بائیک کونسی ہے ِ؟؟؟
میں نے تو جب سے سوزوکی 150 لی ہے زندگی سکون میں ہے جہاں دل چاہتا ہے وہاں یہ لے جاتی ہے کبھی تنگ نہیں کیا - الحمداللہ ( اسی لئے خوشی سے میں اسے اپنی شہزادی کہتا ہوں )

23/05/2026

وادی کشمیر سچ میں جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہے 🥰💕🫶
Kashmir - The Paradise on Earth.

Sky Walk Bridge at Nergola, Rawalakot Azad kashmir 🥰🥰🫶چائینہ کی طرح ہم شیشے کا پل تو ابھی نہیں بنا سکے لیکن راولاکوٹ شہر...
23/05/2026

Sky Walk Bridge at Nergola, Rawalakot Azad kashmir 🥰🥰🫶
چائینہ کی طرح ہم شیشے کا پل تو ابھی نہیں بنا سکے لیکن راولاکوٹ شہر سے 3 کلومیٹر پہلے نرگولہ کے مقام پر لکڑی کا سکائی واک بنا دیا گیا ہے جہاں نیچے گہری کھائی اور آپ کے سامنے پلند پہاڈوں کا نظارہ ملتا ہے۔

23/05/2026

چائے کا کپ تو بس ایک بہانہ تھا اصل مزہ تو پہاڑ کی بلندی پر بیٹھے طلوع آفتاب کا نظارہ دیکھنے کا تھا 🫶🥰💕
Beautiful Sunrise View at Toli Pir Hill Station Azad Kashmir.

وہ تاروں بھری رات میں رات کے اندھیرے میں حشرات اور جانوروں کی پہاڑوں کی گونجتی ہوئی آوازیں، کیسے بیان کروں ان لمحوں میں ...
23/05/2026

وہ تاروں بھری رات میں رات کے اندھیرے میں حشرات اور جانوروں کی پہاڑوں کی گونجتی ہوئی آوازیں، کیسے بیان کروں ان لمحوں میں کتنا سکون تھا 🥰🫶💕
Solo Camping Nigth View of Toli Pir Hill Station Azad Kashmir.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore With Qayyum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore With Qayyum:

Share