Hafiz Faheem Chohan Advocate

Hafiz Faheem Chohan Advocate Advocate and property adviser

21/12/2025

Dog fight with lion to safe his companion ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシ

میں آپ اپنی جوانی نئیں ویکھی : سز۔ائے موت کا قیدی تختہ دار پر چڑھنے سے سات گھنٹے قبل رہا کیسے ہوا ؟ ہائیکورٹ ، سپریم کور...
16/12/2025

میں آپ اپنی جوانی نئیں ویکھی : سز۔ائے موت کا قیدی تختہ دار پر چڑھنے سے سات گھنٹے قبل رہا کیسے ہوا ؟ ہائیکورٹ ، سپریم کورٹ ، صدر مملکت سب نے اپیل مسترد کر دی مگر اللہ نے پھر بھی بچا لیا ۔۔۔۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کا محاورہ سچ ثابت ۔۔۔۔چوہدری محمد انور ضلع وہاڑی کے علاقہ گگو منڈی کے رہائشی ہیں ، گگو میں انکا اپنا گھر اور زمین جائیداد تھی والدین کاشتکاری کرتےتھے ، دو بڑے بھائی تھے ، 1993 کی بات ہے انکے بھائیوں کے ساتھ کسی کا جھگڑا ہوا اور کچھ لوگ انکے بھائیوں کو گھر آکر مارنے پیٹنے لگے ، محمد انور نے پہلے تو چھڑانے کی کوشش کی جب کامیاب نہ ہوئے تو اندر کمرے سے اپنے ایک بھائی کا لائسنسی پستو۔ل اٹھایااور باہر آکر حم۔لہ آوروں پر فائیر۔نگ کردی ، ایک فرد جان بحق اور 2 زخمی ہو گئے ، اس وقت محمد انور مشکل سے 14۔ 15 سال کے تھے ، پولیس نے انہیں گرفتار کیا اور تھانے لےجاکر حوالات میں ڈال دیا ، کچھ روز بعد انہیں عدالت میں پیش کیا گیا تو انکو جیل بھیج دیا گیا اور کیس کی سماعت سیشن عدالت میں ہونے لگی ، 1998 میں انہیں سیشن عدالت نے سزا۔ئے موت سنا دی ، انکے والدین اور بھائی انکا کیس لڑتے ہائیکورٹ گئے ، انہی دنوں حکومت نے کم سز۔ائے موت کے ان قیدیوں کی سزاؤں پر عمل درآمد روک دیا جنکی عمر جرم کرتے وقت 18 سال سے کم تھی ، کئی لوگوں کو اس اعلان کا فائدہ ہوا مگر مستحق ہونے کے باوجود محمد انور کے بارے میں بورڈ کا فیصلہ اختلافی تھا کچھ سال مزید گزرے اور ہائیکورٹ نے انکی سزائے موت ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی ، پھر محمد انور کے بھائی اور والدین اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے چکر لگانے لگے کچھ سال مزید گزر گئے اور 2012 میں سپریم کورٹ نے بھی انکی درخواست مسترد کرکے سزا برقرار رکھی پھر انکے خاندان نے صدر مملکت کو رحم کی اپیل کی اور اس وقت کے صدر مملکت نے بھی کچھ سال غور کرنے کے بعد انکی درخواست مسترد کردی ، اسی دوران 2015 میں انکے ڈیتھ وارنٹ جاری ہو گئے مگر بھائیوں نے پرویز مشرف دور کے ایک قانون کے تحت سزا۔ئے موت رکوانے کی درخواست دائر کر رکھی تھی، خوش قسمتی سے عدالت نے انکی سزا پر عملددرآمد روک کر عمر قید یعنی 25 سال کا حکم سنا دیا ، چنانچہ کچھ ہی عرصہ بعد وہ رہا ہو گئے کیونکہ 1993 سے 2021 تک وہ جیل میں رہے انکی سزا کی مدت پوری ہو چکی تھی ۔ جوانی وہ جیل میں گزار چکے تھے ، جیل میں ہی انہیں فالج کا اٹیک ہوا اور انکے جسم کا دایاں حصہ کافی حد تک کام کرنا چھوڑ چکا تھا ، پھر انہیں ہارٹ اٹیک ہوا چنانچہ 36 سال کی عمر میں وہ لاٹھی اور بیساکھی کے سہارے چلنے لگے اور آج 46 سال کی عمر میں وہ مکمل بوڑھے شخص نظر آتے ہیں ،انکا کیس لڑتے لڑتے انکے والدین فوت ہو گئے ، دونوں بھائی فوت ہو گئے جنکی وجہ سے ان سے جرم سرزرد ہوا ، زمین جائیداد سب بک گئی اور آج چوہدری انور اپنے بھتیجے اور خواتین کے ساتھ جس گھر میں مقیم ہیں وہ بھی انکا اپنا تھا مگر اب وہ اسی گھر میں کرایہ پر رہتےہیں کیونکہ یہ بھی بک چکا ہے ۔۔۔ وہ اپنا غم اپنے ہی ایک شعر میں یوں بیان کرتے ہیں : سمندر دی جوش طوفانی نئیں ویکھی ، میں آپ ای اپنی جوانی نئیں ویکھی ۔۔۔۔۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ

30/11/2025

السلام و علیکم
گفتگو ایک ایسا عمل ہے
جسکی وجہ سے انسان کسی کے
دل میں اتر جاتا ہے یا
دل سے اتر جاتا ہے
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ

29/11/2025

Siri Lankan air line view of land in LCD screen ゚viralシfypシ゚viralシ

29/11/2025

السلام و علیکم میں جا رہا ہوں سری لنکا تھائی لینڈ اور ملائیشیا ゚viralシfypシ゚viralシ

Address

Shadman Enclave Housing Society Near AL Rehman Garden Faz2
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Faheem Chohan Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share