14/06/2026
پہلی بار عمرہ plan کرتے وقت اکثر لوگ سب سے پہلے price دیکھتے ہیں...
لیکن عمرہ کا سکون صرف کم قیمت سے نہیں آتا۔
سوچیے، اگر ہوٹل حرم سے دور ہو، ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ہو، یا ہر چیز خود manage کرنی پڑے... تو کیا آپ پوری توجہ عبادت پر دے سکیں گے؟
ایک اچھا Umrah package وہ ہوتا ہے جو آپ کے سفر کو آسان بنائے، تاکہ آپ کا دل صرف عبادت اور دعا میں لگا رہے
Hisar Travels کے 5-Star Silver Package میں حرم کے قریب ہوٹل، آرام دہ ٹرانسپورٹ، 3 وقت کا کھانا اور مکمل رہنمائی شامل ہے، تاکہ آپ ایک پُرسکون عمرہ کا تجربہ حاصل کر سکیں۔
August 2026 Umrah Group کی تفصیلات کے لیے آج ہی Hisar Travels سے رابطہ کریں۔
#زیارات
[Umrah, Umrah 2026, Umrah Packages, Islamic Reminders, Muslim Ummah, Umrah Travel Agency, Umrah Bookings, Authorized Umrah Travel Agent, Muslim Travel Community]