Forestry and Wildlife Department, Punjab, Pakistan

Forestry and Wildlife Department, Punjab, Pakistan Promoting sustainable development by conserving forests and wildlife to develop the biodiversity of Punjab.
(1)

Preserving wildlife, forests, and fisheries to enhance Punjab's biodiversity and promote sustainable development for a healthier environment and future generations.

جنگلات سیر و سیاحت کا حسن ہیں، ان کو آگ لگنے سے بچائیں۔آگ لگنے پر فوراً 1084 پر اطلاع دیں۔
03/06/2026

جنگلات سیر و سیاحت کا حسن ہیں، ان کو آگ لگنے سے بچائیں۔
آگ لگنے پر فوراً 1084 پر اطلاع دیں۔

Forests Absorb Around 30% of Human CO₂ Emissions.
03/06/2026

Forests Absorb Around 30% of Human CO₂ Emissions.

محکمہ جنگلات پنجاب کے گمنام ہیروز کو سلام!
02/06/2026

محکمہ جنگلات پنجاب کے گمنام ہیروز کو سلام!

02/06/2026

جنگلات میں وائلڈ فائر کی بنیادی وجوہات کیا ہیں؟ جانیے ویڈیو میں۔

محکمہ جنگلات کے بہادر محافظوں کو سلام! کہوٹہ: نجی جنگل میں آگ لگنے کا واقعہ، جان کی پرواہ کئےبغیر پیشہ وارانہ خدمات انج...
02/06/2026

محکمہ جنگلات کے بہادر محافظوں کو سلام!
کہوٹہ: نجی جنگل میں آگ لگنے کا واقعہ، جان کی پرواہ کئےبغیر پیشہ وارانہ خدمات انجام دیتے ہوئے محکمہ جنگلات کا فائر فائٹر شدید زخمی، اسپتال منتقل، علاج معالجہ جاری۔

گزارا کہوٹہ فاریسٹ ڈویژنعائلہ اور موہری فاریسٹ لینڈ کے قریب نجی جنگلات میں آتشزدگی کا واقع محکمہ جنگلات پنجاب  کا فوری ...
02/06/2026

گزارا کہوٹہ فاریسٹ ڈویژن
عائلہ اور موہری فاریسٹ لینڈ کے قریب نجی جنگلات میں آتشزدگی کا واقع محکمہ جنگلات پنجاب کا فوری ریسپانس،آگ پر مکمل قابو پالیا گیا۔

اہم اعلان برائے بھرتی امیدواران: انٹرویو شیڈول!Pin Locationhttps://www.google.com/maps/place/National+Hockey+Stadium/@31...
02/06/2026

اہم اعلان برائے بھرتی امیدواران: انٹرویو شیڈول!

Pin Location
https://www.google.com/maps/place/National+Hockey+Stadium/@31.5110062,74.3351145,17z/data=!3m1!4b1!4m6!3m5!1s0x3919046758e59673:0x447df3de0877cf!8m2!3d31.5110062!4d74.3351145!16zL20vMDlzYnBn?entry=ttu&g_ep=EgoyMDI2MDUyNy4wIKXMDSoASAFQAw%3D%3D

جنگلات کا تحفظ، ہماری اولین ترجیح!
02/06/2026

جنگلات کا تحفظ، ہماری اولین ترجیح!

02/06/2026

کوٹلی ستیاں کے گاؤں ملوٹ میں آتشزدگی کے واقعے پر محکمہ جنگلات پنجاب کی بروقت کارروائی پر مقامی نوجوان کا فیڈبیک!

مانگل گزارہ، ضلع مری میں لگنے والی آگ کو محکمہ جنگلات، گزارہ اسٹاف اور ریسکیو 1122 کی مشترکہ کوششوں سے مکمل طور پر بجھا ...
02/06/2026

مانگل گزارہ، ضلع مری میں لگنے والی آگ کو محکمہ جنگلات، گزارہ اسٹاف اور ریسکیو 1122 کی مشترکہ کوششوں سے مکمل طور پر بجھا دیا گیا ہے۔کولنگ کا عمل مکمل۔

Address

Forestry & Wildlife Department, Government Of Punjab
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Forestry and Wildlife Department, Punjab, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Forestry and Wildlife Department, Punjab, Pakistan:

Share