17/11/2025
سرکاری حج اسکیم 2026 کے واجبات جمع کرانے کا آخری موقع۔ عازمین حج کی سہولت کے پیش نظر حج واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں 3 روز کی توسیع۔ عازمین حج بدھ 19 نومبر تک حج واجبات لازمی جمع کروا دیں۔ دوسری قسط جمع نہ کرانے پر حج درخواست منسوخ کردی جائے گی۔ ترجمان مذہبی امور