پہاڑوں سے بے پناہ محبت

پہاڑوں سے بے پناہ محبت پہاڑوں سے جو لوگ محبت کرتے ہیں ہم ان سے محبت کرتے ہیں
(2)

21/09/2026

کیا سیاحتی علاقوں میں 24 گھنٹے ریسکیو سہولت ہونی چاہیے؟

مزید انگلش سیکھنے کے لئے رابطہ کریں
21/09/2026

مزید انگلش سیکھنے کے لئے رابطہ کریں

تلاش گمشدہ مکینک۔ ملتان کے علاقے ایس بلاک میں واقع جامع مسجد خواجہ اجمیری سے ایک بیٹری اور دو عدد یو پی ایس مرمت کے لیے ...
21/09/2026

تلاش گمشدہ مکینک۔

ملتان کے علاقے ایس بلاک میں واقع جامع مسجد خواجہ اجمیری سے ایک بیٹری اور دو عدد یو پی ایس مرمت کے لیے لے جانے والا شخص تاحال واپس نہیں آیا، جبکہ اس کا موبائل فون بھی بند جا رہا ہے۔
مسجد انتظامیہ کے مطابق مذکورہ شخص اپنا نام دانش قریشی ، سکنہ اشرف آباد ملتان بتاتا ہے۔ وہ گزشتہ جمعرات کو اپنی والدہ کے ایصالِ ثواب کی نیت سے مسجد کی ایک بیٹری اور دو یو پی ایس مرمت کرانے کے لیے لے گیا تھا، تاہم تاحال سامان واپس نہیں کیا۔

مسجد انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی شخص مذکورہ فرد کو جانتا ہے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہے تو فوری طور پر درج ذیل نمبر پر اطلاع دے۔

رابطہ نمبر: 03029200429

سیف الملوک جھیل
20/09/2026

سیف الملوک جھیل

کہتے ہیں نا، نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔  اب اپ بتائیں 5000 کا کیا کرنا چاہیے ❤️آج اتوار کا دن تھا۔ صبح سو کر اٹھا تو د...
20/09/2026

کہتے ہیں نا، نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ اب اپ بتائیں 5000 کا کیا کرنا چاہیے ❤️

آج اتوار کا دن تھا۔ صبح سو کر اٹھا تو دل چاہا کہ آج ناشتے میں انڈا پراٹھا ہونا چاہیے۔ پھر خیال آیا کہ بن مکھن اور ساتھ چائے بھی ہو تو کیا ہی بات ہے۔ 😄

گھر کے قریب ایک بیکری سے بن مکھن لیا اور گھر کی طرف آ رہا تھا کہ راستے میں ایک صاحب بائیک پر پیدل جا رہے تھے۔ پوچھا کہ بھائی، پیدل کیوں جا رہے ہو؟

انہوں نے بتایا کہ موٹر سائیکل کا پٹرول ختم ہو گیا ہے اور پیسے گھر رہ گئے ہیں۔ نام عمران بتایا۔

میں نے انہیں قریب پٹرول پمپ تک ساتھ لیا، ان کی بائیک میں 1000 روپے کا پٹرول ڈلوایا۔ باتوں باتوں میں معلوم ہوا کہ ان کی بیٹی بیمار ہے اور کام بھی کوئی خاص نہیں ہے۔

دل نے کہا کہ صرف پٹرول ڈالوانا کافی نہیں۔ میں نے انہیں مزید 1000 روپے دیے اور کہا کہ اپنی بیٹی کے لیے دوا لے لینا۔ اللہ اسے صحت دے۔ آمین۔ 🤲

یہ سب کرنے کے بعد میں گھر آیا، ناشتہ کیا، تھوڑی دیر آرام کیا اور پھر کسی کام سے باہر نکلا۔

راستے میں اچانک میری نظر زمین پر پڑی تو وہاں 5000 روپے کا ایک نوٹ پڑا ہوا تھا۔ میں نے وہ اٹھا لیا۔

اب دل میں ایک سوال ہے… 🤔

اگر میں نہ اٹھاتا تو شاید کوئی اور اٹھا لیتا۔
کیا یہ میری کی ہوئی نیکی کا صلہ ہے؟
یا یہ صرف ایک اتفاق ہے؟

اب آپ سب دوست مشورہ دیں کہ ان 5000 روپے کا کیا کرنا چاہیے؟

کیا میں یہ رقم اپنے پاس رکھ لوں؟
کسی ضرورت مند کو دے دوں؟
کسی غریب کی مدد کر دوں؟
یا مالک کی تلاش کرنی چاہیے؟

آپ سب اپنی رائے ضرور دیں۔ ❤️

نیکی کریں، بدلے کی امید کے بغیر کریں… کیونکہ اصل صلہ اللہ کے پاس ہے۔ 🤲❤️

اسد عثمان

20/09/2026

🌿 عالمی یومِ صفائی — 20 ستمبر 🌿

صاف ستھرا ماحول صحت مند اور خوبصورت معاشرے کی پہچان ہے۔
عالمی یومِ صفائی کے موقع پر کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے عوام، سیاحوں اور سیاحت سے وابستہ افراد سے اپیل ہے کہ وادیٔ کاغان کے قدرتی حسن کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

🗑️ کچرا سڑکوں، دریائے کنہار، ندی نالوں اور کھلے مقامات پر پھینکنے سے گریز کریں اور کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر موجود ڈس بینز میں ڈالیں۔

🏔️ صاف وادی، محفوظ ماحول اور ذمہ دار سیاحت — ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

آئیے عالمی یومِ صفائی کے موقع پر عہد کریں کہ وادیٔ کاغان کو صاف، سرسبز اور خوبصورت رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

20/09/2026

🌿 صحت سب سے پہلے 🏃‍♂️

اگر ہم روزانہ دو گھنٹے موبائل کے لیے نکال سکتے ہیں،
تو صرف 20 منٹ واک کے لیے کیوں نہیں؟ 🤔

مسئلہ واقعی وقت کا ہے…
یا ہماری ترجیحات کا؟

یاد رکھیں، موبائل بعد میں بھی چل سکتا ہے،
لیکن صحت کا خیال آج سے ہی رکھنا ضروری ہے۔ ❤️

🚶‍♂️ روزانہ 20 منٹ واک
💧 مناسب پانی
🥗 متوازن غذا
😴 بھرپور نیند

اپنی صحت کو اپنی ترجیح بنائیں۔

ایڈیٹر بھائی قمیض سے یہ لوگو ختم کر دو
20/09/2026

ایڈیٹر بھائی قمیض سے یہ لوگو ختم کر دو

Say On the Road is now Say on Trek to Masrur Rock 🇵🇰🏔️🏔️ مسرور راک — پاکستان کا Tortulunga 🇵🇰مہم جوئی، قدرتی حسن اور bre...
20/09/2026

Say On the Road is now Say on Trek to Masrur Rock 🇵🇰🏔️

🏔️ مسرور راک — پاکستان کا Tortulunga 🇵🇰

مہم جوئی، قدرتی حسن اور breathtaking landscapes کا حسین امتزاج! 🥾🏔️

سکردو کے پُراسرار اور دلکش پہاڑی خطے میں واقع مسرور راک ہائیکنگ اور ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے ایک یادگار تجربہ ہے۔

پتھریلے راستے، منفرد چٹانی ساختیں، پُرسکون ماحول اور دور تک پھیلے ہوئے شاندار نظارے—یہاں سفر کا ہر قدم اپنی ایک کہانی رکھتا ہے۔ ❤️

جوں جوں آپ بلندی کی طرف بڑھتے ہیں، بدلتے ہوئے مناظر آپ کو قدرت کو نئے انداز سے دیکھنے، تصاویر بنانے اور خوبصورت یادیں سمیٹنے کا موقع دیتے ہیں۔ 📸🏔️

یہ صرف ایک ہائیک نہیں، بلکہ حوصلے، دریافت اور قدرت سے جڑنے کا ایک خوبصورت سفر ہے۔

اپنا جذبۂ مہم جوئی ساتھ لائیں، دوستوں کو جمع کریں اور سکردو کے مسرور راک کی خاموش خوبصورتی کو خود محسوس کریں۔ 🇵🇰❤️

Explore Pakistan — One Trail at a Time! 🏔️🥾

✈️🇵🇰 Travel with DocRandhawa
🇵🇰 MUFTA TRAVEL & TOURS Pakistan

Say Onara 🇵🇰🏔️🇲🇽
Waqar Randhawa ✈️🇵🇰

🚨پاکستان کی پاور چیک کریں🚨 ایشیا کپ بھارت نے جیت لیا، مگر ٹرافی لینے سے انکار کر دیا! اب دونوں ایشیا کپ ٹرافیاں آج پاکست...
20/09/2026

🚨پاکستان کی پاور چیک کریں🚨

ایشیا کپ بھارت نے جیت لیا، مگر ٹرافی لینے سے انکار کر دیا! اب دونوں ایشیا کپ ٹرافیاں آج پاکستان کے پاس ہیں!

میچ بھارت جیتا، مگر ٹرافی پاکستان کے پاس ہے یہ ہے پاکستان کا پاور! 🏆

Address

Abc
Lahore
54700

Telephone

+923144088888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پہاڑوں سے بے پناہ محبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پہاڑوں سے بے پناہ محبت:

Shortcuts

Share