Sky Zone Flights & Tours

Sky Zone Flights & Tours Dubai, Baku, Malaysia, Thailand, Turkey, Tashkent, Mauritius, China, Indonesia Visit Visas & Tours. Also Discounted Air Tickets All Over The World

رمضان المبارک
12/04/2021

رمضان المبارک

Turkey Visit Visa 25000/-Terms & Conditions Apply03334277666
14/12/2020

Turkey Visit Visa 25000/-
Terms & Conditions Apply
03334277666

Dubai Visit Visa90 Days 45000/-30 Days 22000/- Insurance included.www.flywithsky.net
13/11/2020

Dubai Visit Visa
90 Days 45000/-
30 Days 22000/-

Insurance included.
www.flywithsky.net

01/11/2020

حالات کے پیش نظر پاکستانی معتمرین جلدی نا کریں

*ان مع العسر يسرا*
*_بے شک مشکل کیساتھ آسانی ہے_*

*کل ان شاء اللہ یکم نومبر سے عمرہ ادائیگی کی ابتدا کے تیسرے مرحلہ کا آغاز*

برادرانِ مکرم
2020 ایسا سخت سال ہے جو یاد رکھا جائے گا
_اسکے حوالے دیے جائیں گے لیکن مایوسی کا شکار ہونے کی بجائے اللہ کے وعدوں پر نظر رکھیں تو اطمینان ہوتا ہے کہ ان شاء اللہ آسانیاں پھر سے عطا ہوں گی._

*تیسرے مرحلہ کی عمرہ پالیسی*
کووڈ لاک ڈاؤن کے سبب ملتوی عمرہ آپریشنز کے دوبارہ آغاز کے تیسرے مرحلے میں سعودیہ سے باہر کے معتمرین مندرجہ ذیل شرائط کی وجہ سے کل یکم نومبر 2020 کو بہت مہنگے پیکیجز کیساتھ ابتداء کریں گے:
50 زائرین پر مشتمل گروپ، _45 سواریوں کی بس میں 22 سواریوں کی اجازت_، تین دن ہوٹل کے کمرے میں حالتِ احرام میں آئیسولیشن (یا احرام کے بغیر جدہ، مکہ مکرمہ پہنچنا اور دم کی ادائیگی، اس سلسلے میں مستند فتویٰ آنا باقی ھے) کمرے میں ہی کھانا پینا اور نماز کی ادائیگی، _6 راتیں مکہ اور 4 راتیں مدینہ منورہ میں قیام_، صرف ایک عمرہ کی اجازت، _نمازوں کے لیے لازمی پیشگی اجازت نامہ_، صرف اور صرف سعودی ائرلائن سے سفر کی شرط، _سعودی ائرلائن کی جانب سے 31 دسمبر 2020 تک عمرہ گروپ کرایہ 760 امریکی ڈالر فی آدمی کا اعلان، (جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 125400 اور ٹیکس کے ساتھ تقریباً 145400 روپے بنتی ہے)_
*_مندرجہ بالا تمام شرائط کی وجہ سے عمرہ کے ابتدائی پیکیجز بہت مہنگے اور عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوں گے_*

*لیکن* چوتھا مرحلہ ان شاء اللہ یکم جنوری 2021 سے نرم شرائط کیساتھ شروع ہو گا اور اسی طرح وقت کیساتھ نارمل ہوتے ہوتے عمرہ کی ادائیگی پھر سے سب کی پہنچ میں ہو گی.
*اس لیے ہمیں کسی قسم کے شکوہ شکایت سے بچتے ہوئے، اللہ کے وعدے پر یقین رکھتے ہوئے آسانیوں کی طرف صبر سے بڑھنا ہے..*
اللہ تعالیٰ آزمائش کے اس کڑے وقت میں حامی و ناصر ہو

Sky Zone Pvt Ltd
03334277666

جشن آمد رسول (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)اللہ ہی اللہ
29/10/2020

جشن آمد رسول (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)
اللہ ہی اللہ

Dubai Visit VisaOne Month 22000/- Three Month 45000/- Whatsapp Or Call: 03334277666
27/10/2020

Dubai Visit Visa
One Month 22000/-
Three Month 45000/-
Whatsapp Or Call: 03334277666

For Turkey Visit Visa & Tour Package Contact us:03334277666www.flywithsky.net
23/10/2020

For Turkey Visit Visa & Tour Package Contact us:03334277666

www.flywithsky.net

Dubai Visit Visa
27/08/2020

Dubai Visit Visa

Turkey Visit VisaProcessing plus Fee 25000/- For Documentation & Processing Whatsapp: 03334277666www.flywithsky.net     ...
27/08/2020

Turkey Visit Visa
Processing plus Fee 25000/-

For Documentation & Processing Whatsapp: 03334277666

www.flywithsky.net

جشن آزادی مبارک
13/08/2020

جشن آزادی مبارک

Address

Sky Zone Pvt Ltd, Lucky Center, Shop 31-32, Jail Road, Qartaba Chowk, Mozang, Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

03334277666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky Zone Flights & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category