24/08/2025
زائرین کی خدمت ہمارا افتخار، سعادت اور خداوندی توفیق ہے۔ ہم ربّ ذوالجلال کے حضور عاجزانہ دعا کرتے ہیں کہ وہ ہماری اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور ہمیں یہ مقدّس فریضہ مزید اخلاص، محبت اور بہترین انداز میں جاری رکھنے کی توفیق مرحمت فرمائے۔ آمین، یا رب العالمین!
اربعین زیارت گروپ 2025
ماشاءاللّٰہ: مظفرآباد آزاد کشمیر گروپ کے زائرین کی عراق و ایران زیارات کی تکمیل، وطن واپسی پر دعائیں اور تاثرات
حجاب اللہ ٹریولز اینڈ ٹورز
📞 سالار شاہد اقبال حسین خان کھچی صاحب
+92 300 9404133
📞 علی نجف خان کھچی
+92 305 7788114