Adventure Lovers Club

Adventure Lovers Club Paradise Travel & Tours is Top leading Tourism Company in Pakistan. We are Providing Travel & Touri

But Please Do not destroy its natural beauty by throwing garbages and others things which effect its natural beauty.

08/12/2020
BonFire at Arang Kel Azad Kashmeer
14/01/2020

BonFire at Arang Kel Azad Kashmeer

Travel Itself is Part Of Some Longer continuity..
13/01/2020

Travel Itself is Part Of Some Longer continuity..

Life is An Adventure, It's not a package Tour..dreamLand Rama Lake Astor AND Domane Rambo Lake MINI Murg..
13/01/2020

Life is An Adventure,
It's not a package Tour..
dreamLand Rama Lake Astor
AND Domane Rambo Lake
MINI Murg..

Trout River
27/12/2019

Trout River

28/10/2019
پاکستان پوسٹ نے سکردو گلگت سوست مری سیدو شریف ایبٹ آباد سمیت ملک بھر میں ریسٹ ہاؤس بہت کم کرایہ پر سیاحوں کیلئے کھول دئی...
17/05/2019

پاکستان پوسٹ نے سکردو گلگت سوست مری سیدو شریف ایبٹ آباد سمیت ملک بھر میں ریسٹ ہاؤس بہت کم کرایہ پر سیاحوں کیلئے کھول دئیے۔

Pakistan army cleaning  Lake Saif Ul Maluk free of cost so that tourists keep coming and local economy of area keeps goi...
10/07/2018

Pakistan army cleaning Lake Saif Ul Maluk free of cost so that tourists keep coming and local economy of area keeps going

29/06/2018

کہیں آپ لاعلم تو نہیں...

اگر آپ ناران، بابوسر ٹاپ، سکردو، گلگت، خنجراب، کمراٹ، سوات یا چترال کے دو چار سیاحتی مقامات دیکھنے کے بعد اپنے آپ کو بہت بڑا سیاح سمجھنے لگے ہیں تو شاید یہ آپ کی معصومیت ہے...

جناب! آپ پاکستان میں ہیں اور یہ دنیا کا خوبصورت ترین خطہ ہے، ہمالیہ، ہندوکش اور قراقرم کے سلسلے کا ملاپ جس خطے میں ہوا ہے وہ ان سلسلوں کا سب سے دلچسپ حصہ سمجھا جاتا ہے.

آپ ناران کئی بار جا چکے ہیں اور ہر بار وہاں کسی اچھے سے ہوٹل میں قیام کر کے واپس آجاتے ہیں، زرا زیادہ شوق ہوا تو سیف الملوک اور لالہ زار دیکھ لیا، لولوسر جھیل اور بابوسر پاس کو دیکھنے کے بعد تو آپ خود کو اور ہی دنیا کی مخلوق سمجھنے لگے ہیں...

آپ اچھی سی گاڑی میں بیٹھ کر خنجراب کو ہاتھ لگا آئے ہیں خاندان میں مشہور ہوگیا کہ 'لڑکا "ایڈوینچرس" ہے، چین کے باڈر سے ہو آیا ہے.'

معذرت کے ساتھ لیکن مجھے افسوس ہے آپ کے معیار پر...

آپ اسے اپنی خوش قسمتی کہیے یا بد قسمتی...

کہ آپ ایسے خطے میں پیدا ہو گئے ہیں جہاں دنیا کی بیس میں سے آٹھ بلند ترین چوٹیاں موجود ہیں...

جہاں ایک ہزار سے زائد ایسے مقامات ہیں جس کی سیاحت کسی صاحبِ ذوق انسان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہو سکتی ہے...

آپ K2 اور راکاپوشی کو تو چھوڑ دیں، صرف نانگا پربت کو سر کرنے کی چاہ میں سو سے زائد غیر ملکی سیاح جان فدا کر چکے ہیں...

اگر آپ کی پہنچ ناران تک ہی ہے تو جان لیں کے صرف کاغان ویلی میں بیس سے ذائد ایسی جھیلیں موجود ہیں جو فطرت کے ہوشربا طلسم کا شاہکار ہیں...

آبشاریں اور ندی نالے ایک طرف،
جنگل کی سنسناہٹ اور پہاڑوں کی چوٹیاں برطرف...

تب بھی نیلم ویلی میں کم و بیش 100 سے زائد ایسے مقامات ہیں جہاں کیمپنگ کرنا اور اماوَس کی راتوں میں تاروں اور کہکشاؤں کے حسین اجتماع کی زیارت کرنا "مقصدِ سفر" بن سکتا ہے...

چترال کی شیریں خوبانیاں، برلب دریا جھکی جھکی سیب کی ٹہنیاں اور اخروٹ کے ہرے بھرے باغات سے زرا پرے "بروغل وادی" کرشماتی حسن سے ملامال ہے...

نیلم سے استور کی پہاڑی پگڈنڈی ہو،
شاردہ سے جل کھنڈ کا جیپ راستہ ہو،
نوری ٹاپ، فیری میڈوز، جہاز بانڈہ ہو یا واخان کی پٹی پر بنے چھوٹے چھوٹے گاؤں یا پھر سکردو سے اُس طرف کنکورڈیا کا برف زار...

بات صرف ہمت، عزم اور حوصلے کی ہے...
چار پہیوں سے اتر کر دو پہیوں پر آنے کی ہے
یا پھر اپنے قدموں پر بھروسہ کرنے کی ہے...

قدرت نے ہر خوبصورت شے کو مشقَّتوں میں چھپا رکھا ہے...
شاہراہوں پر تو کچلے مسلے چھلکے ہے نظر آتے ہیں...
کبھی پگڈنڈیوں اور پرپیچ راستوں پر چل کر دیکھیں ...

قدرت وہاں ہے، فطرت وہاں ہے، زندگی وہاں ہے

جنہیں منزلوں کی طلب نہ ہو
وہی ہمسفر میرے ساتھ ہو


Map Of Punjab
17/03/2018

Map Of Punjab

Address

48-C Madina Block Awan Town, Multa Road
Lahore
54780

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adventure Lovers Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share