Kashif On Bike

Kashif On Bike I m P.hd Scholar and Principal in Govt School. Oman.UAE,Iran,KSA.2023
Qatar.Bahrain.Kuwait.Turkey.Jorden.Azerbijan.Iraq.Yemen.Daghastan
(1)

Lecturer at Cothm ( Heritage Management)
Lecturer at PU
Lecturer at Superior
Iran 2019 On Bike
Umrah On Bike 2023. https://www.facebook.com/profile.php?id=100003753310780

29/07/2025

Location: Raikot to Tattu the Neighbour of Killer Mountain Nanga Purbaut 8126.m
Kashif Bhatti JK

VC M Sajid

Location: Nur Railway Junction Islamabad PakistanKashif Bhatti JK نور جنکشن ریلوے اسٹیشن || پاکستان کا واحد جنکشن جہاں ک...
28/07/2025

Location: Nur Railway Junction Islamabad Pakistan
Kashif Bhatti JK

نور جنکشن ریلوے اسٹیشن || پاکستان کا واحد جنکشن جہاں کسی بھی ریل گاڑی شیڈول سٹاپ نہیں ہے۔

نورجنکشن اسلام آباد کے I-12 سیکٹر میں کرنل شیر خان روڈ پر راولپنڈی ریلوے اسٹیشن اور مدینہ الحجاج ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے جسے ۱۹۶۹ میں تعمیر کیا گیا تھا۔یہ پاکستان کا واحد جنکشن ہے جہاں کسی بھی ریل گاڑی کا شیڈول سٹاپ نہیں ہے۔
نور جنکشن مارگلہ ریلوے اسٹیشن اور اسلام آباد کیرج فیکٹری کے لیے ہے ۔

ریلوے اسٹیشن کا نام پاکستان فضائیہ کے ائیر مارشل نور خان کے نام پر رکھا گیا ہے جنہوں نے 1941ء سے 1971ء تک فوج میں خدمت انجام دی اور فضائیہ کے سربراہ رہے۔ 1965ء کی جنگ میں دادِ شجاعت دی۔ بعد میں کئی منتظمی عہدوں پر فائز رہ کر ان شعبوں میں اپنا لوہا منوایا۔ ملک نور خان کا تعلق ضلع تلہ گنگ کے گاؤں ٹمن سے ہے۔

نور جنکشن سے مارگلہ ریلوے لائن کو ۱۹۷۹میں نور جنکشن سے مظفرآباد (آزاد کشمیر ) تک ۱۲۸ کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ بنایا گیا جس پر اسلام آباد کے مارگلہ ریلوے اسٹیشن تک تو کام ہوا لیکن اسکے بعد ۱۹۸۰ میں اس منصوبے پر کام رک گیا جسے دوبارہ ۲۰۱۶ میں محکمہ ریلوے نے شروع کرنے میں دلچسپی لی اور منصوبے پر تعمیر سے قبل پلاننگ اور دیگر مراحل کو مکمل کیا گیا اسکے بعد تاحال معلوم نہیں ہوسکا یہ منصوبہ کب شروع ہوگا۔ اگر یہ منصوبہ شروع ہوجاتا ہے تو یہ ریلوے لائن نور جنکشن سے مارگلہ ریلوے اسٹیشن، بارہ کہو، مری، بھوربن کے بعد دریا جہلم کے متوازی چلتا ہوا کوہالہ میں دریا جہلم کو پار کر کے مظفرآباد تک جاۓ گا۔
Photography by Kashif On Bike 📸
Discover Railway

Friends Of Quetta Railway Division

Rawalpindi railway station City Traffic Police Rawalpindi Islamabad City Trainbook Pakistan Railways Rawalpindi Division Rawalpindi Archive National Archives of Pakistan Islamabad Beauty Rawalpindi Railway Station Islamabad Rawalpindi Updates

Location : Domat Al Jandal Lake Saudi Arab Kashif Bhatti JK
28/07/2025

Location : Domat Al Jandal Lake Saudi Arab
Kashif Bhatti JK

Horror Village In Yarkhon Valley Khotan Lasht on The Way to Broghil Valley Pakistan Kashif Bhatti  JK                   ...
26/07/2025

Horror Village In Yarkhon Valley Khotan Lasht on The Way to Broghil Valley Pakistan
Kashif Bhatti JK


Kashif On Bike

Location: Margalla Railway Station ( Islamabad Railway Station) Capital of Pakistan Kashif Bhatti JK مارگلہ ریلوے اسٹیشن...
23/07/2025

Location: Margalla Railway Station ( Islamabad Railway Station) Capital of Pakistan
Kashif Bhatti JK
مارگلہ ریلوے اسٹیشن (سابقہ: اسلام آباد ریلوے اسٹیشن) پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ-9 اور آئی-9 کے درمیان واقع خیابانِ جوہر پر واقع ہے۔ اس کا داخلی راستہ سیکٹر ایچ-9 کی طرف سے ہے۔ اسلام آباد کے اس ریلوے اسٹیشن کے ریلوے لائن نور جنکشن سے الگ ہوکر چند کلومیٹر پر واقع مارگلہ ریلوے اسٹیشن تک آتی ہے جسے مستقبل میں مظفرآباد تک لے کر جانے کا ارادہ ہے ۔
اس اسٹیشن پر واش روم انتہائی صاف ستھرے اور میرے خیال میں یہ واحد ریلوے اسٹیشن ہے جسکی بیسمنٹ بھی ہے۔
دونوں اطراف سے بند ریلوے اسٹیشن پر مارگلہ کی پہاڑیوں کا نظارہ بہت بھلا لگتا ہے ۔۔۔
یہ ریلوے اسٹیشن 1979ء میں قائم ہوا اور ایک شٹل ٹرین اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان شروع کی گئی۔ تاہم یہ ایک سال کے اندر خسارے کے باعث بند کر دی گئی۔ 1988ء میں اس ریلوے اسٹیشن سے مال بردار ٹرینوں کا آغاز ہوا۔
مئی 2009ء میں اس اسٹیشن کو دوبارہ کھولا گیا اور اس کا نام تبدیل کر کے اسلام آباد ریلوے اسٹیشن رکھ دیا گیا۔ تاہم بعد ازاں اس کا اصل نام بحال کر دیا گیا۔

مجوزہ اسلام آباد–مظفر آباد برانچ ریلوے لائن ، پاکستان کے ریلوے نیٹ ورک کو مظفرآباد ، آزاد کشمیر سے جوڑے گی جس پر مندرجہ ذیل ریلوے اسٹیشن ہونگے

موجودہ لائن
ترمیم
نور ریلوے اسٹیشن
اسلام آباد ریلوے اسٹیشن
مجوزہ لائن
ترمیم
بہارہ کہو
سمبلان
کھجوت
مری
بھوربن
دیول شریف
بیروٹ
کوہالہ
مظفرآباد

بقلم : ڈاکٹر حافظ محمد کاشف بھٹی انٹرنیشنل بائیکر جہاں گرد

Discover Railway
Kashif On Bike
Kashif On Bike


Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif On Bike posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashif On Bike:

Share