04/11/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
📢🎤
اطلاع برائے احباب نملی میرا
نملی میرا محلہ
کٹلی والے سابقہ نمبردار مرحوم ملک ارسلہ خان کے بیٹے اور مرحوم ملک غلام نبی کے بھائی, ملک ساجد اور ملک واجد کے والد محترم ملک محمد عارف وفات پا چکے ہیں۔
نماز جنازہ آج بروز سوموار دن 2 بجے چنار روڈ چھوٹی شیخ البانڈی عیدگاہ میں ادا کی جائے گی ۔۔
اللہ پاک مرحوم کے تمام صغیرہ و کبیرہ گنائئوں کو معاف فرمائے جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے لوحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔