JiGAR ZonE

JiGAR ZonE Creater Zaheer (Dil Ka King) (
☻/
/▌♥♥
/ \

This group is for shayari's lover. Urdu, Punjabi, & Hindi shayaris are all welcome.

Dear F.R.I.E.N.D.S (¯`v´¯)‘‘¨♥♥●•٠·˙(¨`·.·´¨)
`*.¸ .*´˙˙·٠•●♥♥¨`·.¸.·´
¸.•´¸.•*¨) ¸.•*¨•.¸¸.•
(¸.•´ (¸ .•´ .•´.¸¸.•¨¯`•.˙·٠•●♥♥
GREETINGS
...(¯`v´¯).... ·.¸.·´..¸.·´. (Poetry lover's)
if you like shayri's then please do join this group & invite ur frnds to join. Please see the below Categories of Shayari’s you can post in this group and the winner picture will be on display on main page f

or 2 days and also will get a massive compliments from this group members inshallah.....

1) Dostana Shayarii :)
2) Dard e Dil Shayari :(
3) Tanhai Shayari :(
4) Ghazals Lyrics of J.J Singh, Rai Sahab & Mirza Galib. :)(
5) Punjabi Shayri
6) Mohabbat Shayari :)
7) Yaad Shayari :(
8) Ghamgheen Shayari :(
9) Mein Kada Shayari :X:
10) Funny Shayari :)
11) Filmi Dialogues;)
12) Old Video Song (Bollywood)
13) Romantic Video Songs(Bollywood)
14) Pop Albums (Bollywood)
15) Pop Albums (Pakistani)
15) Ghazals, Qawwali Videos (Jagjit SIngh, Pankaj Udaas, Late Nusrat Fateh Ali khan saheb)


The reason to support the creation of this group is simply my immense interest in Shayari and quotes.Therefore, basically this group is for anyone who likes to read/write shayari or poems or quotes and even songs that you find have meaningful lyrics. I haven't read shayari in any other languages except Hindi, Urdu and English, but you are most welcome to post in any language...:)

NOTEEEEEEEE: ----------------------

Please do not criticize anyone else personal shayari. Everyone goes through different experiences in life and feel differently about things. If you do not agree on their view, discuss that somewhere else since I do not want fights in this group. If you have any suggestions regarding the group or discussion topics or anything else, please message me and let me know,
...........(0 0)---oOO-- (_)-----.
╔═════════════════╗
║ INVITE ALL YOUR FRDZ ║
╚═════════════════╝
'---------------oOO.......|__|__|......... || ||...... ooO Ooo

Samsung S23 Live unpacking
01/02/2023

Samsung S23 Live unpacking

✨✨✨ Are you ready to bring your epic moments into the spotlight? is now LIVE. ✨✨✨ To view the YouTube streams on a desktop or laptop comp...

Food Studio
25/08/2022

Food Studio

Cooking recipes quick and easy

Translation please......
15/12/2019

Translation please......

'splay

Subscribe to channel for more gifts videos
01/11/2019

Subscribe to channel for more gifts videos

Chicken boneless delicious recipe

03/09/2019

Awam k tote khawab

ایک حکیم سے پوچھا گیا: زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو آج رات کا کھانا میرے ...
10/07/2019

ایک حکیم سے پوچھا گیا:
زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟
حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو آج رات کا کھانا میرے پاس کھانا ہوگا۔
سب دوست رات کو جمع ہوگئے۔
اس نے سوپ کا ایک بڑا برتن سب کے سامنے لا کررکھ دیا۔
مگر سوپ پینے کے لیے سب کو ایک ایک میٹر لمبا چمچ دے دیا۔ اور سب کو کہا کہ آپ سب اپنے اپنے لمبے چمچ سے سوپ پینا ہے۔
ہر شخص نے کوشش کی،
مگر ظاہر ہے ایسا ناممکن تھا۔
کوئی بھی شخص چمچ سے سوپ نہیں پی سکا۔ سب بھوکے ہی رہے۔
سب ناکام ہوگئے تو حکیم نے کہا:
میری طرف دیکھو۔
اس نے ایک چمچ پکڑ ا،
سوپ لیا اور چمچ اپنے سامنے والے شخص کے منہ سے لگا دیا۔
اب ہر شخص نے اپنا اپنا چمچ پکڑا اور دوسرے کو سوپ پلانے لگا۔
سب کے سب بہت خوش ہوئے۔
سوپ پینے کے بعد حکیم کھڑا ہوا اور بولا:
جو شخص زندگی کے دسترخوان پر اپنا ہی پیٹ بھرنے کا فیصلہ کرتا ہے،
وہ بھوکا ہی رہے گا۔
اور جو شخص دوسروں کو کھلانے کی فکر کرے گا، وہ خود کبھی بھوکا نہیں رہے گا۔
دینے والا ہمیشہ فائدہ میں رہتا ہے،
لینے والے سے۔
ہم سب کی کامیابی کا راستہ دوسروں کی کامیابی سے ہوکر گزرتا ھے.

*طلاق کیوں هوئی* ____ ؟پچهلے سال کی بات هے _ ایک دوست گول بازار سرگودها شاپنگ کر رها تھا __ اُس کی بیٹی کا فون آیا کہ اب...
05/07/2019

*طلاق کیوں هوئی* ____ ؟
پچهلے سال کی بات هے _ ایک دوست گول بازار سرگودها شاپنگ کر رها تھا __ اُس کی بیٹی کا فون آیا کہ ابو آپکے داماد نے مجهے فارغ کر دیا _علیحدگی د ے دی هے __فورا آئیں اور مجهے لے جائیں _
بیٹی کی یہ بات سن کر وه دوست بائیک دوڑاتا گهر کو واپس چلا __ان هی سوچوں میں گم هو گا , راستے میں چلتی بائیک پر هارٹ اٹیک هوا __ بجلی کے پول سے ٹکرایا اور وهیں سڑک پر جان دے دی _
بظاهر یہ بات اتنی سی هے کہ هارٹ اٹیک هوا اور بنده فوت هو گیا _ وقت مقرر تها_ لیکن نہیں _میں نہیں مانتا_
کوئی بات تو تهی جو ایک اچهے بهلے صحت مند آدمی کی اچانک موت کا باعث بنی _ اِس میں کہیں نا کہیں تو انسانی غلطی نے بهی اپنا حصہ ڈالا هو گا _
علیحدگی کے کچهہ دن بعد میں بچی سے ملا اور پوچها کہ بی بی تین بچوں کیساتهہ خاوند نے جو تمہیں چهوڑ دیا __کیا بات هوئی تهی _تمہارا فسٹ کزن بهی تو تها_
اُس بیٹی نے جو بهی وجہ بتائی وه مجهے سمجهہ نہیں آئی _ الزامات کی ایک لمبی فہرست تهی _ لیکن وه صاحبزادی مجهے کہیں بهی یہ نا بتا سکی کہ معاملات کی بہتری کیلئ خود اُس نے کیا کیا _ ؟
ایک بات میں نے بطور خاص نوٹ کی کہ محترمہ کے هاتهہ میں ڈیڑهہ لاکهہ والا آئی فون تها _
مرحوم دوست میرے رشتے دار بهی تهے _ اُنکا سابقہ داماد اعلی تعلیم یافتہ اور ایک محترم ادارے میں سکول ٹیچر هے _ چند دن بعد میں بطور خاص اُسے ملنے گیا __ پوچها کہ جوان تم جو اتنی انتہا پر پہنچے _اپنے بچے تک چهوڑ دیے _کیا تمہیں بچے پیارے نا تهے _ هوا کیا تها _کس بات نے تمہیں اتنا مجبور کیا _
وه بولا کہ سر _ میری دو سالیاں هیں _دونوں اِنتہائی امیر گهروں میں بیاهی هوئی _ کوٹهیوں کاروں اور نوکر چاکروں والی _
جب بهی میری بیوی اپنی بہنوں کو مل کر آتی _ میرے گهر جهگڑا شروع هو جاتا _مجهے بات بات پر غریبی کے طعنے ملتے _ میں چالیس هزار ماهانہ کا ملازم هوں _ جتنا کر سکتا تها , اِنتہائی حد تک کیا لیکن اب بات برداشت سے باهر تهی _
اُس نے مزید کها که مجهے اپنی بیوی بہت پیاری تهی _ میرے پاس تین هزار والا موبائل هے _بیگم کو میں نے آئی فون لیکر دیا __پهر کار کا مطالبہ هوا __بنک لون سے کار لیکر دی _ پرانا ف*ج بیچ کر قسطوں پر فل سائز نیا ف*ج لیا _ پهر اے سی کا کہا گیا _ اے سی لیکر دیا __ اِس سب کے باوجود طعنے هی طعنے _ میں اپنی نظر میں هی حقیر بن چکا تها_
علیحدگی والے ماه بجلی کا بل تیس هزار آ گیا _چالیس هزار کل تنخواه میں سے میں کیا کرتا _ دس هزار تو صرف ماهانہ دودهہ کا بل بنتا تها _ اُوپر سے بیگم کی فضول کی باتیں _
میں پہلے هی بیگم کی پچهلی لامحدود خواهشات سے تنگ تها_ بالکل ناک میں دم آ چکا تها_ فوری جهگڑا اُس بل پر هوا __ اور بات اِس انتہا تک پہنچی _
یہ بات کرتے کرتے وه رو پڑا _
ساری بات سن کر میں نے اپنا سر جهکایا _اور گهر واپس آ گیا_اللہ کا شکر ادا کیا کہ میں نے اپنی بیٹیوں کو __اپنے بیٹوں کو کم از کم خواهشات کیساتهہ زنده رهنا بتایا _
اس وقت وه علیحدگی یافتہ بیٹی اپنے شادی شده بهائی کے تین مرلہ مکان کے اوپر والے ایک کمرے میں ره رهی هے __
جب بجلی بند هو تو اِس کمرے میں بنده ایسے هو جاتا جیسے بهٹی میں دانے بهنتے هیں _ نا اوپر واش روم هے اور نا کچن _ بچے نیچے جائیں تو اُن کی ممانی تهپڑ لگا کر اوپر واپس بهگا دیتی هے _
گوری چٹی اور سرخ و سفید چهبیس سالہ لڑکی صرف ایک سال میں پچاس سال کی اماں نظر آتی هے _سنا هے کسی پرائیویٹ سکول میں نو دس هزار کی نوکری بهی شروع کر دی ہے
(کہانی حقیقت پر مبنی ہے ۔بہت سی بہنیں بہک جاتی ہیں کہانی تھوڑے فرق کے ساتھ سب کی ایک جیسی ہے خدارا سمجھداری سے کام لین اپنے گھر کو خود جنت بنائیں کسی کے بھی بہکاوے میں نا آئیں )

03/12/2018

Address

Main Road Salamat Pura Lahore
Lahore
54920

Opening Hours

Monday 08:00 - 00:45
Tuesday 08:00 - 00:45
Wednesday 08:00 - 00:45
Thursday 08:00 - 00:45
Friday 08:00 - 00:45
Saturday 08:00 - 00:45
Sunday 08:00 - 00:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JiGAR ZonE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JiGAR ZonE:

Share