28/08/2026
محترم حمزہ شاہد کو صدر شعبہ خدمتِ خلق، خیبر پختونخوا (KPK) مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 💐
اللہ رب العزت آپ کو عوام کی خدمت کے اس عظیم منصب پر قوم و ملک کی بہترین خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲
طالبِ دعا:
ناصر محمود گھُمن
نائب صدر، پاکستان مرکزی مسلم لیگ، لاہور
ہیش ٹیگز:
#خیبرپختونخوا #مبارکباد #لاہور