Himalaya Travel and tourism Services

Himalaya Travel and tourism Services We provide and manage tours and tourism services within Pakistan.

During visit kartar pur near Narowal.
21/09/2026

During visit kartar pur near Narowal.

20/09/2026
:"سوات، کالام ٹور — 3 دن،2 راتیں۔ روانگی:17 ستمبر، لاہور سے۔19,500 روپے فی فرد۔ "لمیٹڈ سیٹس اویلیبل"، "بکنگ سٹارٹڈ — سیٹ...
11/09/2026

:
"سوات، کالام ٹور — 3 دن،2 راتیں۔ روانگی:17 ستمبر، لاہور سے۔19,500 روپے فی فرد۔ "لمیٹڈ سیٹس اویلیبل"، "بکنگ سٹارٹڈ — سیٹس لیمیٹڈ"۔ ناشتہ اور ڈنر شامل ہیں، لنچ اور جیپ شامل نہیں، مہوڈنڈ کا لنچ اختیاری، اپنے خرچ پر۔ فیملی کے ساتھ سوات اور کالام کی خوبصورت وادیوں کی سیر کا بہترین موقع۔ ابھی رابطہ کریں اور اپنی سیٹ بک کروائیں۔تمام روڈ محفوظ اور کلیر ہین۔ ہمالیہ ٹریول اینڈ ٹورزم سروسز، لاہور۔"
۔زید معلومات کے لیے رابطہ کر لین۔
محمد انور خان۔
03334740678

29/08/2026

جس ملک کی عوام اتنی عقلمند ہے اور پھر بھی غربت ہو تو سوچنے کا مقام ہے کہ غلطی کہاں ہے

چلو چلو سوات چلو۔
29/08/2026

چلو چلو سوات چلو۔

25/08/2026

معزز ٹورسٹ حضرات
جن اصحاب نے ہمارے 27 اگست کو روانہ ہونے والے سوات کالام کے ٹور کی بکنگ کروا دی ہے ہم ان کے تہہ دل سے مشکور ہین۔
دوسری گاڑی کی بکنگ شروع ہو چکی ہے لہذا وہ حضرات جنہوں نے ابھی تک بکنگ نہی کروائ اور جانے کا پلان ہے وہ اپنی سیٹوں کی بکنگ کروا لین۔ سیٹیں محدود ہین۔ہمارے خاص فیسٹیول میں شامل ہو کر سوات کے ٹور کے ساتھ انجاے کرین۔
دو دن باقی ہیں۔ بکنگ کروا لین۔شکریہ۔ محمد انور خان
ہمالیہ ٹریول اینڈ ٹورزم۔
03334740678۔

Address

Office No. 19, 6 Floor, AIWAN-E-AQUAFF BUILDING G. P. O CHOWK
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Himalaya Travel and tourism Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Himalaya Travel and tourism Services:

Shortcuts

Share

Category