Miraj Travel and Tours

Miraj Travel and Tours We specialized in curating unique, personalized tours that highlight the beauty, culture and adventure. We offer guided tour, bespoke travel packages. Reg.

Join us to turn your travel dreams into reality. No. 0250738
WhatsApp / Call
0310-1477976

Customize your Family / Friends / Corporate Trip with Miraj Travel and Tours  For Booking and Details : 0310-1477976    ...
21/05/2025

Customize your Family / Friends / Corporate Trip with Miraj Travel and Tours

For Booking and Details :
0310-1477976

Rakaposhi🗻🗻
11/05/2025

Rakaposhi🗻🗻

10/05/2025

اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ(الصَّفَّ-4)
بے شک اللّٰه تعالٰی پسند کرتا ہے جو اس کی راہ میں صف باندھ کر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔

پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد

05/05/2025

ناران جا رہے ہیں اور سری پائے کا ایڈوینچر مس کر رہے ہو تو آپ کا جانا فضول ہے 😏

ٹوور سے متعلق معلومات اور ٹوور کی بکنگ کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔۔
For Booking and Details
Call/WhatsApp
0310-1477976

04/05/2025

Holar AJK 🥰😍

02/05/2025

Village😎 Vibes😎😎

شاہی باغ، گبرال ویلی سوات کا چھپا ہوا جنت نظیر مقام! سطح سمندر سے 10,000 فٹ کی بلندی پر واقع یہ خوبصورت چراگاہ کالام سے ...
02/05/2025

شاہی باغ، گبرال ویلی سوات کا چھپا ہوا جنت نظیر مقام! سطح سمندر سے 10,000 فٹ کی بلندی پر واقع یہ خوبصورت چراگاہ کالام سے تقریباً 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، جہاں سبزہ زار، شفاف چشمے اور بلند و بالا پہاڑوں کا حسین امتزاج آپ کا دل موہ لے گا۔ جون سے ستمبر کے درمیان یہاں کا موسم خوشگوار ہوتا ہے، اور یوٹرور سے فور بائی فور جیپ کے ذریعے آسانی سے پہنچا جا سکتا ہے۔ فطرت سے محبت کرنے والوں اور سکون کے متلاشیوں کے لیے یہ جگہ کسی جنت سے کم نہیں!

01/05/2025

Village Vibes😎

30/04/2025

Snowfall at Lake SaifulMalook 😍⛄❄☃️

For Booking and Details
0310-1477976

゚viralfbreelsfypシ゚viral

28/04/2025

سیاحوں کیلئے خوشخبری

سطح سمندر سے 10.577 فٹ بلند پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک تک اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جیپ کیلئے روڈ کھل جائے گی
کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی انجینئرز سیکشن نے جھیل سیف الملوک روڈ سے چھ چھوٹے بڑے گلیشئیرز لینڈ سلائیڈنگ صاف کر دیئے ناران آنے والے سیاح آب برف پوش پہاڑوں کے بیچ قدرت کے آس عظیم تحفے کا بھرپور نظارہ کر سکیں گے

Address

Main Mansoorah Bazaar , Mansoorah
Lahore
MULTANROADLAHORE

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923101477976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miraj Travel and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Miraj Travel and Tours:

Share