09/04/2026
اہلیان مری متوجہ ہوں
رات ایک بجے مری انتظامیہ کی طرف سے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کی وجہ سے سکول بندش کا نوٹیفیکشن کیا گیا۔ اسلام آباد کو دیکھ کر مری جیسے دیہی علاقے میں سکول بندش کا جواز نہیں بنتا۔دوسرا یہ کہ رات ایک بجے کون شریف سکول ٹیچر اور طالبعلم واقف ہے کہ کل سکول بند ہو گا۔خداراہ تعلیم کو مذاق نہ بنائیں نیز ایسے بے تُکے فیصلے عوام میں اضطراب کا سبب بن رہے ہیں۔
اب بچے سکولوں میں آ گئے ہیں انہیں گھر بھیجنا بھی بہت بڑا رسک ہے۔اگر کوئی حادثہ یا نقصان ہو جاتا تو کون ذمہ دار ہے۔
مہربانی فرما کر عوامی مؤقف کو مدنظر رکھا کریں
۔شکریہ