14/08/2026
🇵🇰 14 اگست 2026 — جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
آزادی صرف ایک لفظ نہیں، بلکہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں، دعاؤں اور بے شمار جدوجہد کا ثمر ہے۔ آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
💚 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 💚 جشنِ آزادی مبارک!
✈️ ابو بکر ٹریولرز اینڈ ٹورز 📍 ریلوے روڈ، چاندنی چوک، قصور 📞 0306-0080300
قیمت میں سستا، سروس میں لاجواب