ZAAMY Hajj and Umrah Services

ZAAMY Hajj and Umrah  Services Hajj and Umrah services

Welcome to ZAAMY Tours, your trusted partner for fulfilling Hajj and Umrah

18/08/2026

in May 2025 🌉🐻🌲🌴☀️🇺🇸
>
>
>

سیرین ایئر نے پاکستان میں تمام آپریشنز بند کردئیے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دفاترز بھی خالی کرالیے، پائلٹس سمیت ...
18/08/2026

سیرین ایئر نے پاکستان میں تمام آپریشنز بند کردئیے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دفاترز بھی خالی کرالیے، پائلٹس سمیت سیکڑوں ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی بھی نہیں کی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ سال سے بند سیرین ایئر لائن دوبارہ اپنا فضائی آپریشن بحال نہ کرسکی، سیرین ایئر نے پاکستان بھر میں اپنے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت اسلام آباد، کراچی، فیصل آباد اور ملتان ایئرپورٹس پر دفاتر بند کر دئیے جبکہ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر لائن سے دفاتر بھی خالی کرا لیے، ایئر لائن سے لینڈنگ ٹیک آف سمیت پارکنگ چارجز اور دفاترز کے کرائے کی مد میں کروڑوں روپے کے واجبات سیکیورٹی کی مد میں جمع کرائی گئی رقم سے وصول کر لیے جبکہ سیرین ایئر کے لاہور سمیت کراچی و اسلام آباد میں قائم دفاترز بھی بند کردیے ہیں۔

سیرین ایئر لائن کے ایئرپورٹ دفاتر خالی کرانے کے بعد دیگر ایئر لائنز کے حوالے کیے جائیں گے جبکہ سیرین ایئر انتظامیہ کو کہا گیا ہے کہ دفاتر سے ذاتی سامان جلد از جلد اٹھایا جائے۔

سیرین ایئر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایئر لائن نے حکومتی اداروں، سی اے اے، ٹیکس اور کرائے کے واجبات کلیئر کر دئیے ہیں کوشش کی تھی کہ آپریشن بحال کریں مگر ناگزیر وجوہات کی بنا پر آپریشن بحال نہ کرسکے، سیرین ایئر کے پاس جہازوں کی مطلوبہ مقدار پوری نہ تھی، دو جہاز خراب ہوئے انہیں بروقت ٹھیک نہیں کرایا جاسکا، ایئرپورٹ اتھارٹی نے گریس پیریڈ بھی دیا اور آپریشن بحال کرانے میں ہر ممکن کوشش بھی کی مگر ایئرلائن اپنے خراب جہازوں کو نہ ٹھیک کراسکی اور نہ ان کی جگہ نئے جہاز لے سکی۔

14/08/2026
حج 2027ء کیلئے درخواستوں، اخراجات وصولی کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئیحج 2027 کےلیے درخواستوں اور اخراجات کی وصولی ک...
10/08/2026

حج 2027ء کیلئے درخواستوں، اخراجات وصولی کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی
حج 2027 کےلیے درخواستوں اور اخراجات کی وصولی کےطریقہ کارکو حتمی شکل دے دی گئی۔

ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کی درخواستوں کی وصولی اگست کے تیسرے ہفتے سے شروع ہوگی۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی درخواستیں دے سکیں گے۔

ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج اخراجات 2 مساوی اقساط میں وصول کیے جائیں گے، پہلی بار نصف رقم اور باقی دوسری قسط میں ادا کرنی ہوگی۔

ذرائع کے مطابق کوٹہ مکمل ہونے پر مزید درخواستوں کی وصولی روک دی جائے گی۔ حج 2027ء کا مجموعی کوٹہ 1 لاکھ 79 ہزار 210 مقرر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے لیے 60 فیصد کوٹہ مختص ہے جبکہ نجی حج اسکیم کے لیے 40 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے

   in     🐻🇺🇸 August 2026�     ��QAZI FAZL ULLAH NORTHERN CALIFORNIA TOUR 2026 AUGUST 8-9, 2026SATURDAY, AUGUST 8TH 2:00...
08/08/2026

in 🐻🇺🇸 August 2026� ��QAZI FAZL ULLAH NORTHERN CALIFORNIA TOUR 2026 AUGUST 8-9, 2026

SATURDAY, AUGUST 8TH 2:00 PM

AFTER DHUHR ISLAMIC CENTER OF STOCKTON
1130 South Pilgrim Street Stockton, CA 95205

SATURDAY, AUGUST 8™H ALARQAM ISLAMIC CENTER 5:00 PM
5038 East Washington Street Stockton, CA 95215

SUNDAY, AUGUST 9TH MASJID AS-SABUR 1:30 PM AFTER DHUHR
4926 15th Avenue Sacramento, CA 95820

�For those unable to attend physically, live streaming is available on our official social media platforms:�Facebook: facebook.com/qazifazlullahadvocate�YouTube:�youtube.com/�X (Twitter): x.com/qazifazlullah�Kick:�kick.com/qazifazlullah

�EVERYONE IS WELCOME.
�BROTHERS AND SISTERS ENCOURAGED TO ATTEND.

مکہ المکرمہ۔۔ماشاءاللہ ۔۔بیت اللہ الحرام میں ZAAMY GROUP کے معتمرین جمعہ المبارک  ادا کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔ZAAMY TRAVELS PRI...
07/08/2026

مکہ المکرمہ۔۔ماشاءاللہ
۔۔بیت اللہ الحرام میں ZAAMY GROUP کے معتمرین جمعہ المبارک ادا کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔

ZAAMY TRAVELS PRIVATE LIMITED *Director*
Hafiz Muhammad
Abubakar Chudhary
00923004150938
00923324554680
00923130474562

وفاقی حکومت کا حج 2027ء کے اخراجات جمع کرانے کے طریقہ کار میں تبدیلی کا فیصلہ
06/08/2026

وفاقی حکومت کا حج 2027ء کے اخراجات جمع کرانے کے طریقہ کار میں تبدیلی کا فیصلہ

21days Umra packages available  *From* LAHORE ,JEDDAH LABORE  *Departure dates* 14/16/18/20/23/25/27/30/31 *August 26* D...
06/08/2026

21days Umra
packages available
*From*
LAHORE ,JEDDAH LABORE
*Departure dates*
14/16/18/20/23/25/27/30/31 *August 26*
Direct flight ✈️
With PIA

*CONTACT*
ZAAMY TRAVELS PRIVET LIMITED *DIRECTOR*
HAFIZ MUHAMMAD ABUBAKAR CHUDHARY
00923004150938 00923324554680
00923130474562
*OFFICE* 🏬
ASHRFI HEIGHTS
MANMARKET GULBERG LAHORE

Address

Ashrafi Hights Gulbarb Lahore
Lahore
5400

Telephone

+923130474562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAAMY Hajj and Umrah Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZAAMY Hajj and Umrah Services:

Shortcuts

Share

Category