Safar E Etmad Travel & Tours

Safar E Etmad Travel & Tours حج وعمرہ اعتمادسے

پاک فوج کی قیادت کے شاندارومثالی کرداراوروطن عزیزکی سلامتی کیلئے آرمی چیف جنرل حافظ سیدعاصم منیرکی خدمات پرپوری قوم دلی ...
21/05/2025

پاک فوج کی قیادت کے شاندارومثالی کرداراوروطن عزیزکی سلامتی کیلئے آرمی چیف جنرل حافظ سیدعاصم منیرکی خدمات پرپوری قوم دلی مباربادپیش کرتی ہے۔۔اور فیلڈمارشل کے عہدےپرترقی پوری قوم کے لیےباعث فخرہے۔۔ پاک فوج زندہ باد۔۔۔ پاکستان پائندہ باد

*‏نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ.*اللّٰہ تعالیٰ ملک پاکستان اور باڈر پر کھڑے ایک ایک جوان کی حفاظت فرما !آمین 🤲🇵🇰*...
07/05/2025

*‏نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ.*

اللّٰہ تعالیٰ ملک پاکستان اور باڈر پر کھڑے ایک ایک جوان کی حفاظت فرما !
آمین 🤲🇵🇰

*جنگ کے ماحول میں سب سے زیادہ نقصان افواہوں سے ہوتا ہے ، دشمن افواہوں کے ذریعے افراتفری پھیلاتا ہے،*
پرسکون رہیں افراتفری سے گریز اور
خبروں کو تحقیق کے بغیر آگے نہ پھیلاٸیں
سچی خبروں کے لیے ISPR اور PTV کو مرکز نگاہ بناٸیں
پاک فوج کا حوصلہ بڑھاٸیں
دشمن کے اندر گھس کر ان کے فورم پر انکے حوصلے پست کریں
آپ سویلین جنگ کے ماحول میں جو سب سے اچھا کام کر سکتے ہیں وہ یہی ہے۔
سلامت رہیں!

پاک افواج پاٸندہ باد
پاکستان زندہ باد🇵🇰

ڈیزائننگ ٹو پرنٹنگ کابااعتمادادارہاعتمادگرافکس لاہورکیلی گرافرڈیزائنر ابوحنظلہ+92 300 6494672-wahtsupo # +92 306 7071672
13/04/2025

ڈیزائننگ ٹو پرنٹنگ کابااعتمادادارہ
اعتمادگرافکس لاہور
کیلی گرافرڈیزائنر ابوحنظلہ
+92 300 6494672-wahtsupo # +92 306 7071672

السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ *تقبل اللہ منا ومنكم*🌙 آپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں 🌟اللہ تعالیٰ ہماری تمام عب...
31/03/2025

السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ

*تقبل اللہ منا ومنكم*🌙

آپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں 🌟
اللہ تعالیٰ ہماری تمام عبادات قبول فرمائے۔
بالخصوص غزہ اور امت کے پریشان حال لوگوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں.

ڈیزائننگ ٹو پرنٹنگ کابااعتمادادارہاعتمادگرافکس لاہورکیلی گرافرڈیزائنر ابوحنظلہ0300/0313-6494672-0321-6416672 #0332-81390...
23/02/2025

ڈیزائننگ ٹو پرنٹنگ کابااعتمادادارہ
اعتمادگرافکس لاہور
کیلی گرافرڈیزائنر ابوحنظلہ
0300/0313-6494672-0321-6416672
#0332-8139091-0341-4686900

02/09/2024

پیر طریقت رہبر شریعت،استاذالعلماء،مصنف کتب کتیر،شیخ الحدیث والتفسیرحضرت العلام مولانا محمودالرشیدحدوٹی صاحب مدظلہ العالی مدینہ شریف سےاپنے تأثرات سفراعتمادٹریول اینڈ ٹورز لاہور کےلیے جوکہ ادارہ ہذا کیلئےسندکی حیثیت رکھتاہے۔۔اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین یارب العالمین۔۔(ایڈمن)

30/08/2024

پیر طریقت رہبر شریعت،استاذالعلماء،مصنف کتب کتیر،شیخ الحدیث والتفسیرحضرت العلام مولانا محمودالرشیدحدوٹی صاحب مدظلہ العالی کے تأثرات سفراعتمادٹریول اینڈ ٹورز لاہور کےلیے جوکہ سندکی حیثیت رکھتاہے۔۔اللہ قبول فرمائے آمین یارب العالمین۔۔(ایڈمن)

سفر اعتماد ٹریول اینڈ ٹورز کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک ہو۔۔( ایڈمن)
13/08/2024

سفر اعتماد ٹریول اینڈ ٹورز کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک ہو۔۔( ایڈمن)

30/06/2024

Address

Naya Pul Tajpura Muslimabad Main Canal Road Lahore Z
Lahore
48053

Telephone

+923006494672

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safar E Etmad Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safar E Etmad Travel & Tours:

Share