20/07/2026
وہاب شاہ ڈریلمنٹ کے بعد مختلف ڈاؤن ٹرینز کی اس وقت کی کرنٹ پوزیشن
2 ڈاؤن خیبر میل خیرپور کھڑی ہے
6 ڈاؤن گرین لائن رحیم یار خان کھڑی ہے
8 ڈاؤن تیز گام گھوٹکی کھڑی ہے
10 ڈاؤن علامہ اقبال ایکسپریس پنوعاقل کھڑی ہے
12 ڈاؤن ہزارہ ایکسپریس شہداد پور کھڑی ہے
16 ڈاؤن کراچی ایکسپریس صادق آباد کھڑی ہے
18 ڈاؤن ملت ایکسپریس ڈہرکی ریلوے اسٹیشن کھڑی ہے
26 ڈاؤن زکریا ایکسپریس گمبٹ کھڑی ہے
28 ڈاؤن شالیمار ایکسپریس کو روہڑی پر ٹرمینیٹ کر دیا گیا جبکہ مسافروں کو بذریعہ روڈ نواب شاہ،حیدرآباد اور کراچی پہنچا دیا گیا ہے ( یہ ٹرین پرائیویٹ کمپنی چلا رہی ہے)
34 ڈاؤن پاک بزنس ایکسپریس میرپور ماتھیلو کھڑی ہے
38 ڈاؤن فرید ایکسپریس رانی پور کھڑی ہے
46 ڈاؤن پاکستان ایکسپریس روہڑی جنکشن پر کھڑی ہے
کل والی 48 ڈاؤن رحمان بابا ایکسپریس ٹنڈوآدم کھڑی ہے
146 ڈاؤن سکھر ایکسپریس کو رات ہی روہڑی پر کینسل کر دیا گیا تھا