05/03/2025
السلام علیکم
سب سے پہلے تو آپ کو رمضان المبارک کی مبارک سعادتیں مبارک ہوں اللہ تعالی سے دُعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو رمضان المبارک کی تمام برکتیں ، رحمتیں سمیٹنے کی توفیق اور ہمت عطا فرماۓ آمین ثم آمین
اگر آپ خود یا آپ کا کوئی رشتہ دار عزیز اس سال حج کا ارادہ رکھتا ہے تو چاہئے کہ فورا” حج کے پروگرام کو اپنی استطاعت کے مطابق رمضان المبارک میں ہی فائنل کر لے ۔
اس کی دو وجوہات ہیں ۔
نمبر ایک حج کی رقم کی ادائیگی تو کرنی ہی ہے اگر رمضان مبارک میں کر دی جاۓ تو ثواب ستر گُنا مل جاۓ گا جبکہ اس پیسے کے اور کہیں استعمال میں اتنا فائدہ نہیں ہو سکتا اور اللہ کی خوشنودی اور برکتیں الگ سے آپ کا مقدر بنیں گی ۔
نمبر 2
سعودی عرب حج کے نظام کو تبدیل کر رہا پچیس مارچ تک اس سال حج آرگنائزر نے ہوٹل ایگریمنٹ فائنل کرنے ہیں آپ کو آپکی مرضی کا ہوٹل مل جاۓ گا اور حج آرگنائزر کو انتظامات کرنے میں آسانی ہو گی
اپنے حج پروگرام کو جلدی ترتیب دیں اور سارے فائدے حاصل فرمائیں ۔
والسلام
عبدالحميد عاصم
CEO
باب السلام حج گروپ
لاہور
03004620746