08/09/2026
*بابِ دیر* 🇵🇰🏔️
چترال-دیر روڈ پر واقع خوبصورت گیٹ
ضلع دیر کی سرزمین میں خوش آمدید
یہاں سے شروع ہوتا ہے پہاڑوں کا سفر
قدرت، تاریخ اور مہمان نوازی کا سنگم
📍 _مقام_: ضلع دیر، خیبرپختونخوا
🛣️ _راستہ_: چترال-دیر روڈ
⏰ _فاصلہ_: چترال سے دیر کا سفر تقریباً 3 گھنٹے
⛰️ _بلندی_: کہیں کہیں 10,000 فٹ تک