02/11/2024
امسال حج ادا کرنے کی خواہش رکھنے والے افراد کیلئے سرکاری حج کے اخراجات تین ادائیگیوں میں وصول کرنے کی تجویز۔
2 لاکھ روپے ادا کر کے حج کیلئے درخواست دی جا سکتی ہے۔
قرعہ اندازی میں نام آنے پر مزید 4 لاکھ جمع کروانے ہوں گے
اور بقایا رقم حج پر روانگی سے قبل جمع کروانے ہوں گے۔
یہ تجویز متوسط افراد کی مالی مشکالات کو مدنظر رکھتے ہوئے دی گئی ہے۔
وفاقی کابینہ کو یہ تجویز ارسال کر دی گئی ہے۔
اللہ پاک سب کو حج کی سعادت نصیب کرے۔آمین
Copied...