Asif Ali Meo - travel vlogs

Asif Ali Meo - travel vlogs All information about visas and travelling vlogs

https://youtube.com/?si=n9zFzbQ_GFrtPMnk

یورپ میں اب نہ مہریں، نہ لائنیں صرف چہرہ دکھائیں اور یورپ میں انٹری پائیں اکتوبر 2025 سے یورپ کی سرحدوں پر سب کچھ بدلنے ...
09/07/2025

یورپ میں اب نہ مہریں، نہ لائنیں صرف چہرہ دکھائیں اور یورپ میں انٹری پائیں اکتوبر 2025 سے یورپ کی سرحدوں پر سب کچھ بدلنے والا ہے۔ یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ اکتوبر 2025 سے شینگن ایریا میں داخلے کے لیے پاسپورٹ پر سٹیمپ لگانے کا عمل ختم ہو کر اس کی جگہ ڈیجیٹل بارڈر کنٹرول سسٹم نافذ ہوگا، جس میں مسافروں کے فنگر پرنٹس اور چہرے کی اسکیننگ کی جائے گی۔ اس کا مقصد سفر کو زیادہ محفوظ، تیز اور آسان بنانا ہے، تاکہ جعلی دستاویزات کی روک تھام ہو سکے اور بارڈر کراس کرنے میں وقت کم لگے۔ پہلی بار آنے والوں کو تھوڑی دیر انتظار کرنا پڑ سکتا ہے، مگر اگلی بار شناخت چند سیکنڈ میں ہو جائے گی۔ یہ تبدیلی خاص طور پر پاکستان سے یورپ جانے والے لاکھوں مسافروں کے لیے اہم ہے کیونکہ اب پاسپورٹ پر مہروں کی بجائے جدید بائیومیٹرک طریقے سے شناخت کی جائے گی، جو سفر کو آسان اور محفوظ بنائے گا۔

Which one is your favourite??
04/07/2025

Which one is your favourite??

✈️ World’s Busiest Airports in 2024!According to Forbes, these are the top 10 airports by total passenger traffic this y...
21/06/2025

✈️ World’s Busiest Airports in 2024!
According to Forbes, these are the top 10 airports by total passenger traffic this year:

1️⃣ Atlanta (USA) – Hartsfield-Jackson leads again with 10.8 Cr passengers.

2️⃣ Dubai (UAE) – A global hub with 9.23 Cr passengers.

3️⃣ Dallas Fort Worth (USA) – A major U.S. gateway: 8.78 Cr passengers.

4️⃣ Tokyo Haneda (Japan) – Asia’s busiest with 8.50 Cr passengers.

5️⃣ Heathrow (UK) – Europe’s leader with 8.39 Cr passengers.

6️⃣ Denver (USA) – Growing fast with 8.24 Cr passengers.

7️⃣ Chicago O’Hare (USA) – Still a global aviation powerhouse: 8.00 Cr.

8️⃣ Istanbul (Turkey) – Bridging continents with 7.99 Cr.

9️⃣ Delhi (India) – South Asia’s top airport: 7.78 Cr.

🔟 Shanghai Pudong (China) – China’s busiest: 7.67 Cr.

📈 Air travel is booming again—have you flown through any of these major airports?
Drop a ✈️ in the comments if you have!

Heathrow Airport 📍London
03/06/2025

Heathrow Airport 📍London

📍Edinburgh masjid      🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿
25/01/2025

📍Edinburgh masjid
🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿

😇
16/01/2025

😇

10/01/2025

کینیڈا کے امیگریشن قانون میں بہت بڑی  تبدیلی پانچ سال اور دس سال یا پھر جب تک آپ کا پاسپورٹ ایکسپائر نہیں ہوتا اس وقت تک...
09/11/2024

کینیڈا کے امیگریشن قانون میں بہت بڑی تبدیلی پانچ سال اور دس سال یا پھر جب تک آپ کا پاسپورٹ ایکسپائر نہیں ہوتا اس وقت تک کا ویزہ اب نہی ملے گا ، یہ موجیں اب ختم ہو گئیں اب وزٹ ویزہ آپ کی درخواست اور ضرورت کے مطابق لگے گا اگر آپ کسی سے ملنے کانفرنس یا شادی میں شرکت کے لیے آنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاسپورٹ پر 30 سے 60 دن کا ویزہ لگایا جائے گا۔

Autumn in Canada 🇨🇦
31/10/2024

Autumn in Canada 🇨🇦

Buckingham Palace
29/10/2024

Buckingham Palace

Address

Bahria Town
Lahore
53720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Ali Meo - travel vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category