Abdullah Attari

Abdullah Attari ✈️ Flights worldwide | Visit Visas | Embassy Appointments | Hajj & Umrah | Lahore Trusted Agency

16/06/2026
14/06/2026

MASJID E FATTAH

14/06/2026


غلافِ کعبہ کی تبدیلی 16 جون
منگل کی رات ہو گی ان شاءاللہ

The annual Ka’bah Kiswah changing ceremony (1448 AH) will take place on Tuesday night, June 16, 2026.

14/06/2026

کسوہ فیکٹری میں غلاف کعبه 2026م 1448ہجری کی تیاری کے مناظر 13 جون 2026م

14/06/2026

ZIYARAT MASJID AL FATAH MAKKAH

یومِ عرفہ…وہ عظیم دن جب آسمانوں سے رحمتیں اترتی ہیں، گناہ معاف کیے جاتے ہیں، اور ٹوٹے دلوں کو سکون نصیب ہوتا ہے۔یہ وہ دن...
26/05/2026

یومِ عرفہ…
وہ عظیم دن جب آسمانوں سے رحمتیں اترتی ہیں، گناہ معاف کیے جاتے ہیں، اور ٹوٹے دلوں کو سکون نصیب ہوتا ہے۔
یہ وہ دن ہے جب لاکھوں عاشقانِ رسول ﷺ میدانِ عرفات میں سفید لباس پہنے اپنے رب کے حضور کھڑے ہوتے ہیں، آنکھوں میں آنسو، لبوں پر درود، اور دلوں میں محبتِ مصطفیٰ ﷺ لیے۔ 🤍

یا اللہ!
ہمیں بھی اُن خوش نصیبوں میں شامل فرما جن کے دل تیرے عشق اور تیرے محبوب حضرت محمد ﷺ کی محبت سے روشن ہیں۔
ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہماری خطاؤں کو معاف فرما، اور ہمیں اپنے حبیب ﷺ کی سچی غلامی نصیب فرما۔ 🤲

“لبیک اللہم لبیک”
کی صداؤں میں ایک عجیب سکون ہے…
جیسے ہر درد، ہر غم، ہر بےچینی اپنے رب کے سامنے سر جھکا دیتی ہو۔ ✨

اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ وبارک وسلم ❤️

Follow the *Abdullah Attari*

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share