Aman Travel & Tours Walton Cantt Lahore

Aman Travel & Tours Walton Cantt Lahore Hajj & Umrah Services

السلام علیکمڈیئر ٹریڈ پارٹنرز،نسک کی نئی اپڈیٹس کے مطابق بغیر حجاب کے عمرہ ویزہ کے لیے تصاویر اب کارآمد نہیں ہونگی۔ برائ...
02/06/2026

السلام علیکم
ڈیئر ٹریڈ پارٹنرز،
نسک کی نئی اپڈیٹس کے مطابق بغیر حجاب کے عمرہ ویزہ کے لیے تصاویر اب کارآمد نہیں ہونگی۔ برائے مہربانی پاسپورٹ کے ساتھ خواتین کی حجاب والی تصاویر لازمی بھیجیں۔ شکریہ!
Aman Travel & Tours Walton Cantt Lahore

01/06/2026

Ameen🌹


Aman Travel & Tours Walton Cantt Lahore

حج قوانین کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی، 43 بغیر اجازت عازمین کو مکہ لے جانے پر 12 افراد کے خلاف سخت کارروائی کر دی گئی۔سعود...
01/06/2026

حج قوانین کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی، 43 بغیر اجازت عازمین کو مکہ لے جانے پر 12 افراد کے خلاف سخت کارروائی کر دی گئی۔
سعودی وزارت داخلہ نے حج سیزن کے دوران قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 9 سعودی شہریوں اور 3 غیر ملکیوں کے خلاف سخت سزاؤں کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ان افراد نے 43 ایسے لوگوں کو مکہ مکرمہ پہنچانے کی کوشش کی جن کے پاس حج پرمٹ موجود نہیں تھا۔ حج سیکیورٹی فورسز نے انہیں مکہ کے داخلی راستوں پر گرفتار کیا، جس کے بعد موسمی انتظامی کمیٹیوں نے ان کے خلاف کارروائی کی۔ وزارت داخلہ کے مطابق خلاف ورزی میں ملوث افراد پر ایک لاکھ ریال تک جرمانہ، قید اور مقامی میڈیا میں ان کے نام شائع کرنے جیسی سزائیں عائد کی جا سکتی ہیں، جبکہ بغیر اجازت حج کی کوشش کرنے والے افراد پر 20 ہزار ریال تک جرمانہ مقرر کیا گیا ہے۔ مزید برآں غیر ملکی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا مکمل ہونے کے بعد ملک بدر کیا جائے گا اور 10 سال تک سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔ حکام نے یہ بھی واضح کیا کہ خلاف ورزی میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کی ضبطی کے لیے عدالتی کارروائی کی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے شہریوں اور رہائشیوں کو حج قوانین اور ہدایات پر مکمل عمل کرنے کی تاکید کی ہے.

31/05/2026

صبح بخیر دبئی۔ 🌹



Aman Travel & Tours Walton Cantt Lahore

الحمد للہ، 2026 کے عمرہ ویزہ کی منظوری مل گئی ہے۔ 🕊️✨🙏
31/05/2026

الحمد للہ، 2026 کے عمرہ ویزہ کی منظوری مل گئی ہے۔ 🕊️✨🙏

30/05/2026

ااعتماد کے ساتھ۔ 🌹



Aman Travel & Tours Walton Cantt Lahore

30/05/2026

مطعاف فل ۔ 🌹🌹


Aman Travel & Tours Walton Cantt Lahore

يارب ارزقنا وإياكم دعوةً لا تُردوفرحةً لا تزولوزيارةً قريبةً لبيت الله الحرام مع من نحب 🤲🕋
29/05/2026

يارب ارزقنا وإياكم دعوةً لا تُرد
وفرحةً لا تزول
وزيارةً قريبةً لبيت الله الحرام مع من نحب 🤲🕋

Address

Near Bilal Masjid Peer Colony Walton Cantt. Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Travel & Tours Walton Cantt Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share