17/08/2026
اپر دیر کا پررونق اور تاریخی بازار | شاہی مسجد دیر کا راستہ
اپر دیر کے وسط میں واقع یہ بازار اپنی بے پناہ چہل پہل، عوامی رش اور مقامی ثقافت کے رنگوں کی وجہ سے ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔ تاریخی شاہی مسجد دیر جانے والے مسافر اسی مصروف اور پررونق بازار سے ہو کر گزرتے ہیں، جہاں کی روایتی دکانیں اور مقامی ہجوم وادی دیر کے زبردست پہلو کو پیش کرتے ہیں۔
゚viralシ