Mighty Bikerz

Mighty Bikerz We are the pakistan's off road bike riders riding bikes and organizing tours since 1990 post here on Which was modified by the Indo Aryans in 1700 BC.

Gilgit – Baltistan formerly knows as northern areas of Pakistan lying under the great mountain ranges of Himalaya –Karakorum –Hindu Kush –Hindu Raj and Pamir, surrounded by high peaks of 6500 m to 8600 meters. Gilgit-Baltistan is administratively divided in six districts, know as Gilgit, Ghizer, Diamir, Baltistan (Skardu) and Ghanche.each run by a Deputy Commissioner and controlled by Chief Secret

ary stationed in Gilgit. Gilgit the capital of Northern Areas has been inhabited for thousands of years, the various invaders, reached in the South, reached here. The animism of early inhabitants was over laid by fair worship, brought from in Iran. From the 1st century Gilgit was like Kashgar, the trade center from all places as its now. From 4th century to 11th century AD, It was under Buddhism influence of Sogdiana dynasty, Kushans Hindu Shahis and later Islam introduce in this area. Gilgit situated at an important point, Central Asia-China. Northern Area is connected with air and road with other cities of Pakistan including Islamabad the Capital. There are daily flights to Skardu and Gilgit, which is subject to weather. It’s linked with Karakorum highway through the Indus valley. 620 Kilometers to Gilgit and 832 Kilometers to Skardu. It’s a two days drive to reach Gilgit & Skardu. Northern Areas is the fairy land, which covers thousands of Squire Kilometers if high snow capped mountain, surrounded by Lashed green valleys rivers, Glaciers- High meadows –high passes –Pine Dev Dar Forest, Juniper trees, Cultivated fields, Fruit orchards, which offer Spectacular panoramic view of natural disaster. Northern Area is a tourist paradise for Trekkers, Climbers –Skiers –Jeep Safaris-Rock Climbing –Whit Water Rafting-Cultural Tours, Silk Route Travelers –Mountain Bike Tours and many many.

تمہارے بغیر ایسا ہوں جیسےاتوار کے دن ایک ویران سکول
06/04/2025

تمہارے بغیر ایسا ہوں جیسے
اتوار کے دن ایک ویران سکول

باہر کی تمام رنگینیاںاندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں
23/03/2025

باہر کی تمام رنگینیاں
اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں

حیاتی تھک گئی گنجل کڈھدے جیون دا ھلے ول نئیں آیا کل اگے آج گروی رکھیا کدے وی اوترا کل نئیں آیا۔۔۔۔!!
01/03/2025

حیاتی تھک گئی گنجل کڈھدے
جیون دا ھلے ول نئیں آیا
کل اگے آج گروی رکھیا
کدے وی اوترا کل نئیں آیا۔۔۔۔!!

ہم چلیں جائیں گے کوئی اور آ جائے گا کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائے گا
22/01/2025

ہم چلیں جائیں گے کوئی اور آ جائے گا
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائے گا

خود سے ملتے نہیں اور "لا" کا سِرا ڈھونڈتے ہیںجنہیں انسان نہیں ملتا وه خــــــــدا ڈھونڈتے ہیں....!!!خودشناسی کے بغیر ، خ...
10/01/2025

خود سے ملتے نہیں اور "لا" کا سِرا ڈھونڈتے ہیں
جنہیں انسان نہیں ملتا وه خــــــــدا ڈھونڈتے ہیں....!!!

خودشناسی کے بغیر ، خداشناسی ناممکن ہے ۔

بادل سے کھیلتی رھیں پختہ عمارتیںبجلی گری تو شہر کے کچے مکان پر
27/12/2024

بادل سے کھیلتی رھیں پختہ عمارتیں
بجلی گری تو شہر کے کچے مکان پر

Agree?
16/12/2024

Agree?

بِلا وجہ خوش ہو لیا کرو ، اکثر اوقات وجہ بہت مہنگی پڑ جاتی ہے۔
15/12/2024

بِلا وجہ خوش ہو لیا کرو ، اکثر اوقات وجہ بہت مہنگی پڑ جاتی ہے۔

مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں ہائے میں تجھ ڈے بچھڑ جاؤں گا
04/11/2024

مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں
ہائے میں تجھ ڈے بچھڑ جاؤں گا

میں نے ناپا ہے فاصلہ ہر سمت سے تم سے بس چاند تک کی دوری ہے
18/09/2024

میں نے ناپا ہے فاصلہ ہر سمت سے
تم سے بس چاند تک کی دوری ہے

23/08/2024
How to Make your Child Listen to you.
15/07/2024

How to Make your Child Listen to you.

منی کی قبر:منیمرگ استور،گلگت بلتستان1935 میں یہاں ایک ڈاک بابو ذنانڈر کی تعیناتی ہوئ ۔۔ذنانڈر اپنی بیوی مینی کے ہمراہ یہ...
03/08/2023

منی کی قبر:
منیمرگ استور،گلگت بلتستان
1935 میں یہاں ایک ڈاک بابو ذنانڈر کی تعیناتی ہوئ ۔۔ذنانڈر اپنی بیوی مینی کے ہمراہ یہاں قیام پذیر ہوگیا اور راجہ کی طرف سے تفویض کی گئ ذمہ داری نبھانے لگا ۔۔۔اس علاقہ کی جغرافیائی اہمیت کے پیش نظر ذنانڈر کو بے پناہ اختیارات بھی دے دیے گئے ۔۔ذنانڈر کی بیوی مینی نے خود کو اس گاؤں اور یہاں کے باسیوں کی خدمت کے لیے مختص کرلیا ۔۔اسی دوران دوسری جنگ عظیم شروع ہوگی ۔۔مینی کے خاوند کو کئی بار کام کے سلسلہ میں یہ جگہ چھوڑ کر جانا بھی پڑا لیکن مینی کو اس گاؤں کے طلسم نے ایسا جکڑا کہ وہ یہاں سے کبھی باہر نہ گئ ۔۔۔نین گاؤں اور اس کے گردونواح کے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہی مینی کا اولین مقصد تھا ۔۔۔مستقل دس سال نین اور نین کے باسیوں کے دلوں میں قیام کے بعد سردیوں کی ایک برفانی شام میں مینی کو موسمی بخار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔۔صبح جب نین گاؤں کے گھروں کی چمنیوں سے دھواں اٹھ رہا تھا ۔۔تب ایک نقارچی گاؤں واسیوں کو اطلاع دیتا پھر رہا تھا کہ گاؤں کی محسن مینی رات خاموشی سے یہ گاؤں اور دنیا ہمیشہ کے لیے چھوڑ گئ ہے ۔۔پورے گاؤں میں کہرام مچ گیا ۔۔۔مینی اور اس کا خاوند مذھبا عیسائ تھے ۔۔۔لیکن پورے گاؤں کے مسیحا تھے ۔۔۔نین گاؤں اور گردونواح کی سب ابادی مینی کی رہائش گاہ کے باہر جمع تھی ۔۔۔دس سال جسطرح مینی نے باہر سے آکر ان لوگوں کی خدمت کی آج اسے خراج تحسین پیش کرنے کا وقت تھا ۔۔۔شام ڈوبتے سورج سے پہلے مینی کو عیسائ مذھبی رسم ورواج کے مطابق سپرد خاک کردیا گیا ۔۔۔لیکن اس سے پہلے گاؤں کے لوگ یہ فیصلہ کرچکے تھے کہ نین گاؤں کو آج کے بعد تاقیامت مینی کے نام سے ہی یاد کیا جائے گا ۔۔۔یہ اس محبت کا جواب تھا جو دس سال مینی نے بے لوث اس گاؤں کے لوگوں سے کی تھی ۔۔۔1945 کی اس شام نین گاؤں کا نام نین سے بدل کر مینی مرگ یعنی مینی کے مرنے کی جگہ رکھ دیا گیا ۔ (بحوالہ: شمس پارس قریشی مقامی صحافی)

12/07/2023

شیو داس ویلی جو کہ استور کی حوبصورت ترین ویلی ہے اور ابھی تک یہ ان اکسپلور ہے۔ ہم لوگ پہلے بائیکرز تھے جو اس ویلی میں گئے۔ اس کی مزید خوبصورتی اور تفصیلات آپکو آنے والی ویڈیوز میں ملیں گی۔

08/07/2023

Midnight Travel from Raikot to Astore Valley.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mighty Bikerz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mighty Bikerz:

Share