Executive Travel & Tourism Services

Executive Travel & Tourism Services Executive Travels & Tourism Services

08/07/2025
05/02/2023

ڈئیر ٹریڈ پارٹنرز ،
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ کرونا کی پابندیوں کے بعد حج / عمرہ کا یہ پہلا سیزن ہے جو بغیر کسی پابندی کے شروع ہوا ہے ، 3 سالہ رکاوٹ کے بعد پوری دنیا سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عمرہ زائیرین کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آ رہا ہے ، مدینہ منورہ میں خصوصی طور پہ مرکزیہ کے اندر اور باہر رمضان جیسا رش دیکھنے میں آ رہا ہے ، اس کی ایک وجہ سعودی گورنمنٹ کا فیصلہ ہے جو کہ موجودہ تمام رہائیش بنگالی محلہ اور کمبل مارکیٹ کو گرا کر دوبارہ تعمیر کرنے کا ہے ،
اس تمام صورتحال کی بنا پہ سب کو مطلعہ کیا جاتا ہے کہ اپنے تمام زائیرین کی مطلوبہ تاریخ میں رہائیش کی پیشگی دستیابی لے کہ فوری واؤچر بنائیں یا دستیابی کی بنیاد پہ تاریخ طے کی جاۓ ، عمل نہ کرنے کی صورت میں ممکنہ طور پہ مطلوبہ رہائش نہ ہونے کی صورت میں متبادل یا دستیاب ہوٹل فراہم کیے جائیں گے ، یہ سب معلومات کا آپ عمرہ زائیرین کو سفر پہ جانے سے پہلے آگاہ کریں تاکہ ہمیں ، آپ کو اور عمرہ زائیرین کو اس وجہ سے کسی مشکل کا سامنا نا کرنا پڑے ۔
تمام ٹریڈ پارٹنرز سے یہ بھی گزارش ہے کہ وہ خود اس غیر متوقع صورتحال کو سمجھیں اور تعاون کریں اور ساتھ میں عمرہ زائیرین کو بھی آگاہ کریں۔
شکریہ

Address

Offic 12 1st Floor Shimla Tower, 5 Davis Road Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Executive Travel & Tourism Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category