16/08/2021
فوری ضرورت برائے قطر
سپر مارکیٹ میں کام کا تجربہ رکھنے والے، ہائپر مارکیٹ وغیرہ
اسٹاکرز 30 عدد
سپر سٹورز میں سامان کو ڈسپلے کرنے والے
میٹرک، ایف اے لازمی
تنخواہ 1200-1500 ریال
فوڈ 300ریال
ڈیوٹی 8گھنٹے پلس اور ٹائم
بندوں کا زوم پہ انٹرویو ہو گا
ارجنٹ اپوئنمنٹ پہ بندے کراچی یا اسلام آبادجانے کے لئے تیار ہوں کوئ بہانہ نہیں
ٹیکٹ اسلام آباد، پشاور یا پنجاب سے
ویزہ انلائن ہونے پہ 50000 ادا کرنا ہو گا
ویزہ پرنٹ پہ ٹوٹل پیمنٹ دو سے تین دن میں ادا کرنا ہو گی
اپوائنمٹ نکلنے کے بعد بندہ ویزہ سنٹر سے میڈکل انفٹ ہو جاتا ھے یا قطر منسٹری سے بلیک لسٹ ہوتاھے تو QVC اور میڈکل فیس کاٹ لی جائے گی
بندے کا پاسپورٹ، میڈیکل رپورٹ فوٹو فوری ایمیل کریں
صرف ان بندوں کے کاغذات بھیجیں جو تمام شرائط پر رضا مند ہوں
گروپ ابو عبداللہ
رابطہ 03334794445
عبدالخالق 03009239992
ایمیل [email protected]