GM ZAKA Travels & Tours

GM ZAKA Travels & Tours حجاز مقدس کے میزبان

05/06/2026

رحمان کے مہمان:
روانگی کی ہدایات پر عمل آپ کے سفر کے عمل کو آسان بناتا ہے۔

15 DAYS UMRAH  STAR ⭐ HOTEL APPROACHABLE AND LUXURIOUS SERVICES. WITH PEACE OF MIND PERFORM UMRAH. VISA TICKET TRANSPORT...
05/06/2026

15 DAYS UMRAH
STAR ⭐ HOTEL
APPROACHABLE AND LUXURIOUS
SERVICES.
WITH PEACE OF MIND PERFORM UMRAH.
VISA TICKET TRANSPORT HOTEL.
03018464515
03329696756
0537515152


26/05/2026

یوم عرفہ
سج گیا میدان اللہ کے بندوں کا

حج ۲۰۲۶ #

25/05/2026
25/05/2026

درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ، براہِ کرم حفاظتی ہدایات پر عمل کریں اپنی سلامتی کے لیے مناسک کی ادائیگی کے دوران۔

حج کے دوران سایہ کے لیے ہلکے رنگوں کی چھتری کا استعمال کریں۔ جزاک اللہ خیرا
25/05/2026

حج کے دوران سایہ کے لیے ہلکے رنگوں کی چھتری کا استعمال کریں۔ جزاک اللہ خیرا

‏آج آٹھ ذالحج ہے، ‏آج حج کا پہلا دن ہے،  ‏آج صبح سورج نکلنے کے بعد حجاج نےغسل کر کے دو سفید چادریں پہنیں اور پھر دو نفل ...
25/05/2026

‏آج آٹھ ذالحج ہے،
‏آج حج کا پہلا دن ہے،
‏آج صبح سورج نکلنے کے بعد حجاج نےغسل کر کے دو سفید چادریں پہنیں اور پھر دو نفل پڑھ کے حج کی نیت سے تلبیہ پڑھنا شروع کر دیا
‏ تلبیہ پڑھتے ہی احرام کی تمام پابندیاں شروع ہو گئیں
‏بہت سے حاجی کل رات میں ہی منی پہنچ گئے
‏آج تمام حجاج منیٰ کی طرف روانہ ہو گئے
‏منیٰ مکہ مکرمہ سے تین میل کے فاصلے پر دو طرفہ پہاڑوں کے درمیان ایک بہت بڑا میدان ہے،
‏یہاں صرف ایک کام کرنا ہے کہ آٹھویں تاریخ کی ظہر سے نویں تاریخ کی فجر
‏تک پانچ نمازیں یہاں پڑھنی ہیں۔ اس رات منیٰ میں قیام کرنا سنت ہے۔
‏اللہ میرے اور آپ کے نصیب میں یہاں کی حاضری لکھ دے۔ آمین

براہِ راست سورج کی شعاعوں سے بچنا آپ کی حفاظت میں مدد دیتا ہے، اور حفاظتی ہدایات پر عمل مناسک کی ادائیگی کو آسان اور پُر...
20/05/2026

براہِ راست سورج کی شعاعوں سے بچنا آپ کی حفاظت میں مدد دیتا ہے، اور حفاظتی ہدایات پر عمل مناسک کی ادائیگی کو آسان اور پُرسکون بناتا ہے۔

حجاز مقدس کے میزبان الحمد اللہ حج ۲۰۲۶مکتب A,B,Dکے تمام قافلے روانہ مستند ادارہ ! بہتر ین سہولیات حاجیوں کی خدمات کے لیے...
20/05/2026

حجاز مقدس کے میزبان
الحمد اللہ حج ۲۰۲۶
مکتب A,B,Dکے تمام قافلے روانہ
مستند ادارہ ! بہتر ین سہولیات
حاجیوں کی خدمات کے لیے بہترین اور کارآمد راہنمائ۔ سعودی پاکستانی سٹاف کے ساتھ

Address

G. T Road NEAR MARKZAI MASJID
Lala Musa

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:02
Tuesday 09:00 - 20:02
Wednesday 09:00 - 20:02
Thursday 09:00 - 20:02
Friday 09:00 - 20:02
Saturday 09:00 - 20:02

Telephone

03018464515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GM ZAKA Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GM ZAKA Travels & Tours:

Share

Category