Relief Travel And Tours

Relief Travel And Tours Relief Travel And Tours

فوری ضرورت برائے دوبئی2سال کا ورک ویزاپروسیس ٹائم اوسط 3 ماہ۔👈جاب، فیکٹری جنرل ورکر / روم اٹینڈنٹ/کچن ہیلپر/ویئر ہاؤس ور...
22/08/2023

فوری ضرورت برائے دوبئی
2سال کا ورک ویزا
پروسیس ٹائم اوسط 3 ماہ۔
👈جاب، فیکٹری جنرل ورکر / روم اٹینڈنٹ/کچن ہیلپر/ویئر ہاؤس ورکر
: تنخواہ 1000 درہم
عمر کی حد 22 سال سے38 سال تک
ڈیوٹی 9گھنٹے تک
کھانا، رہائش بزمہ کمپنی
(نوٹ) 24 اگست کو سلیکشن کے لیے ٹیسٹ انٹروی راولپنڈی میں ہونگے جس میں امیدوار کو انگلش میں بول چال لازمی ہے
مزید معلومات کے لیے خواہش مند حضرات واٹس ایپ 0332 9000123 پر رابطہ کر سکتے ہو ،یا ریلیف ٹریول اینڈ ٹورز افس کا وزٹ کریں
افس پتہ شینواری مارکیٹ نزد ٹیلی نار دفتر لنڈی کوتل بازار

ضرورت برائے کرغستان Kyrgyzstan🇰🇬ورک ویزا جو ایک سال کے لیے توسیع ہو جائے گا۔ اور پھر کمپنی ہر سال تجدید کرے گی۔🪡👕Tailor ...
22/08/2023

ضرورت برائے کرغستان Kyrgyzstan🇰🇬
ورک ویزا جو ایک سال کے لیے توسیع ہو جائے گا۔ اور پھر کمپنی ہر سال تجدید کرے گی۔
🪡👕Tailor ٹیلر ماسٹر 👈
تنخواہ 500$ (150000 پاکستانی)
ڈیوٹی 11 گھنٹے روزانہ، ہفتہ میں ایک دن چھٹی۔
کام کی وڈیو پر سلیکشن ہو گی۔
سلیکشن،آفر لیٹر کے بعد 20 سے 30 دن میں ویزا
یعنی پروسیس ٹائم دو سے تین ماہ
اپنی سی وی ، کام کرتے ہوئے تفصیلی وڈیو، اور پاسپورٹ کی کاپی فوری بھجیے۔
کرغستان کا ورک ویزا e-visa ہوتا ہے جو آن لائن تصدیق بھی ہو جاتا ہے۔ اور ایمبیسی جانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
مزید معلومات کے لیے خواہش مند حضرات واٹس ایپ 0332 9000123 پر رابطہ کر سکتے ہو
یا ریلیف ٹریول اینڈ ٹورز افس کا وزٹ کریں
افس پتہ شینواری مارکیٹ نزد ٹیلی نار دفتر لنڈی کوتل بازار لنڈی کوتل ضلع خیبر

21/08/2023

فوری ضرورت برائے کرغستان Kyrgyzstan🇰🇬
ورک ویزا جو پہلے 2 ماہ کا جاری ہو گا۔ پھر ایک سال کے لیے توسیع ہو جائے گا۔ اور پھر کمپنی ہر سال تجدید کرے گی۔
🪡👕Tailor ٹیلر ماسٹر 👈
تنخواہ 500$ (150000 پاکستانی)
ڈیوٹی 11 گھنٹے روزانہ، ہفتہ میں ایک دن چھٹی۔
کام کی وڈیو پر سلیکشن ہو گی۔
سلیکشن،آفر لیٹر کے بعد 20 سے 30 دن میں ویزا
یعنی پروسیس ٹائم دو سے تین ماہ
اپنی سی وی ، کام کرتے ہوئے تفصیلی وڈیو، اور پاسپورٹ کی کاپی فوری بھجیے۔
کرغستان کا ورک ویزا e-visa ہوتا ہے جو آن لائن تصدیق بھی ہو جاتا ہے۔ اور ایمبیسی جانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
مزید معلومات کے لیے خواہش مند حضرات واٹس ایپ 0332 9000123 پر رابطہ کر سکتے ہو اور ریلیف ٹریول اینڈ ٹورز افس کا وزٹ کریں
#پتہ شینواری مارکیٹ نزد ٹیلی نار دفتر لنڈی کوتل بازار لنڈی کوتل ضلع خیبر

فوری ضرورت برائے ترکی دو سال کمپنی معاہدہ 1سال کا ورک پرمٹ سٹیکر۔ قابل تجدیدپروسیس ٹائم اوسط 3 ماہ۔👈جاب تعداد 20، لیبر و...
16/08/2023

فوری ضرورت برائے ترکی
دو سال کمپنی معاہدہ 1سال کا ورک پرمٹ سٹیکر۔ قابل تجدید
پروسیس ٹائم اوسط 3 ماہ۔
👈جاب تعداد 20،
لیبر ورکر کنسٹرکشن
تنخواہ 500 ڈالر چینج ٹو 13500 ترکش لیرا۔( ایک لاکھ 40 ہزار روپے
عمر کی حد 18سال سے45 سال تک
ڈیوٹی 8 سے 10 گھنٹے تک اس میں وقفہ بھی شامل ہے ،
کھانا، رہائش ٹرانسپورٹ کمپنی پالیسی کے مطابق
خواہشمند حضرات مزید معلومات کے لیے ریلیف ٹریول اینڈ ٹور
کے ساتھ واٹس ایپ نمبر 03329000123 پر رابطہ کر سکتےہو اور
ورکر ریلیف ٹریول اینڈ ٹورز کے ریفرنس پر اپلائی کر سکتا ہے

12/08/2023

MD Najeeb Shinwari

26/07/2023
UAE driving licenses now accepted in these countries Saudi Arabia, Bahrain, Kuwait, Oman, Algeria, Jordan, Morocco, Syri...
22/07/2023

UAE driving licenses now accepted in these countries
Saudi Arabia, Bahrain, Kuwait, Oman, Algeria, Jordan, Morocco, Syria, Lebanon, Yemen, Somalia, Sudan, Mauritania, Djibouti, Comoros, Tunisia, Iraq, Palestine, Spain, France, USA, UK, Italy, Germany, Denmark, Switzerland, Netherlands, Slovakia, Ireland, Austria, Greece, Sweden, China, Poland, Canada, Turkey, Norway, Latvia, New Zealand, Serbia, South Africa, Finland, Hungary, Luxembourg, Lithuania, Singapore.
The previous countries that already recognised a UAE driving license included Austria, Slovakia, Luxembourg, China, Finland, Romania, Denmark, and Serbia.

29/06/2023

یونان میں کشتی ڈوب میں ہونے والے افسوس ناک واقع میں پاکستانی متاثرہ خاندان والوں کو چاہیے کہ جن جن کو بھی اپنی اپنی ایجن...
18/06/2023

یونان میں کشتی ڈوب میں ہونے والے افسوس ناک واقع میں پاکستانی متاثرہ خاندان والوں کو چاہیے کہ جن جن کو بھی اپنی اپنی ایجنٹس کا موبائل نمبر، پتہ اور ملوث غیر قانونی ایجنٹس کے دیگر معلومات وغیرہ ہو تو اپنی مطلقہ تھانے میں اس کے خلاف جلد از جلد ایف آئی آر درج کرائے تاکہ ان کے خلاف قانونی کارروائیوں میں آسانیاں پیدا ہو جائے اور قانون کے مطابق غیر قانونی ایجنٹس کو بروقت سزا مل جائے تاکہ آئندہ آس طرح ناخوشگوار واقع پیش نہ آئے ہر کسی کو چاہیے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

شکریہ

Address

Shop No 5-6 Second Floor Shinwari Market
Landi Kotal
24740

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923329000123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Relief Travel And Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Relief Travel And Tours:

Share

Category