24/07/2026
کاروان ابا عبدالله الحسین ع
(Pvt ltd )
پیکج نمبر 1
🌹 By Road Package
💰 PKR 240،000
اس پیکج میں:
✈️ کراچی سے تہران ون سائیڈ ائیر ٹکٹ شامل ہے۔
اس کے بعد ایران و عراق کا مکمل سفر بذریعہ روڈ ہوگا
🌹 فقط ایران
💰 PKR 140,000
اس پیکج میں:
✈️ کراچی ➝ تہران بائے ایئر
واپسی بائے روڈ
مقدس مقامات کی زیارتیں:
مشہد مقدس – 4 راتیں
قم مقدس – 4 راتیں
کربلا معلیٰ – 4 راتیں
نجف اشرف – 3 راتیں
سامرا شریف – 1 رات
اضافی زیارات:
بی بی شہر بانو
حضرت بہلول
حضرت امام رضا علیہ السلام کے اصحاب
شہزادہ ناصر و یاسر بن امام موسیٰ کاظمؑ
قدم گاہ امام رضا علیہ السلام
مسجد جمکران
اولادِ مسلم بن عقیلؑ
حضرت عونؑ
حضرت حرؑ
مسجد کوفہ
حضرت میثم تمارؑ
حضرت کمیلؑ
مسجد حنّانہ
مسجد سہلہ
حضرت سلمان فارسیؓ
حضرت شریفاں بنت امام حسنؑ
امام موسیٰ کاظمؑ
شاہ عبد العظیم حسنیؑ
📌 بکنگ جاری ہے
تمام ویزا پراسیسنگ، سفری انتظامات اور دیگر متعلقہZGO کے زیرِ انتظام مکمل کیے جائیں گے۔
پیکیج پاکستانی حکومتی پالیسیوں، سرحدی صورتحال اور ایئرلائن قوانین کے مطابق کمی پیشی یا تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
زائرینِ کرام سے گزارش ہے کہ سفر سے قبل اپنے سفری دستاویزات مکمل رکھیں
آپ کی خدمت ہمارا اعزاز
کاروان ابا عبداللہ الحسینؑ (Pvt) Ltd
زیرِ انتظام
ZGO (Zairen Group Organization)
خادمِ زائرین: زوار غلام نبی
📞 0315-3505169
زوار احسن سولنگی
📞0311 1860113
Last Date 10th August 2026
Departure:22 th August 2026