Mazhar Abbas Jaffari

Mazhar Abbas Jaffari ہمارا مقصد اپنے قارئین کو تاریخی مطالعہ سے روشناس کروا?

حضرت شیخ صدوق علیہ الرحمہ باسناد خود زرارہ بن اعین سے اور وہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ جناب ن...
22/09/2023

حضرت شیخ صدوق علیہ الرحمہ باسناد خود زرارہ بن اعین سے اور وہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ جناب نے ایک حدیث کے ضمن میں فرمایا کہ جب خدائے جلا جلالہ نے حضرت آدم ع کو مٹی سے پیدا فرمایا اور پھر ان کی خاطر جناب حوا کو خلق فرمایا تو انہیں جناب آدم ع کے پیچھے بٹھایا تا کہ ہمیشہ عورت مرد کے تابع رہے۔
جناب آدم ع نے بارگاہ ربوبیت میں عرض کیا:
پروردگار! یہ حسین و جمیل مخلوق کون ہے جس کا قرب اور جس کی طرف نگاہ کرنا مجھے اچھا لگتا ہے۔
ارشاد قدرت ہوا: اے آدم! یہ میری کنیز حوا ہے اور کیا تم چاہتے ہو کہ یہ تمہارے ہمراہ رہے؟ تم سے باتیں کر کے تمہیں مانوس کرے اور تمہارے حکم کی تعمیل کرے؟
جناب آدم ع نے عرض کیا: ہاں میرے پروردگار! اور میں تازیست اس احسان پر تیرا شکر ادا کرتا رہوں گا!
ارشاد قدرت ہوا: تم مجھ سے اس کی خواستگاری کرو۔ کیونکہ یہ میری کنیز ہے۔ اور تمہاری جنسی خواہش کی تسکین کے لیے زوجہ بننے کے قابل بھی ہے۔
خدا نے ان میں جنسی خواہش کی ودیعت کر دی۔ اور اس سے پہلے انہیں تمام امور کی معرفت بھی عطا فرما دی۔
اس پر جناب آدم ع نے عرض کیا: اے میرے پروردگار! میں تم سے اس کی خواستگاری کرتا ہوں۔ اب تیری مرضی کیا ہے؟
خدائے تعالٰی نے فرمایا: میری مرضی یہ ہے کہ آپ اسے دین کی معلومات دیں۔
جناب آدم ع نے عرض کیا: پروردگار! اگر تو میرے لیے اسے پسند فرمائے تو میں ضرور ایسا کروں گا۔
ارشاد رب العزت ہوا: میں نے اسے پسند کیا اور تم سے اس کی تزویج کر دی ہے۔ پس تم اسے اپنے ساتھ ضم کر لو۔ (الفقیہ، کذافی العلل)
📖 وسائل الشیعہ جلد 14، باب 1، حدیث نمبر 1

عبد المومن انصاری حضرت امام محمد باقر ع سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت رسول خدا ص نے فرمایا ہے کہ خیر و برکت کی دس جڑیں ہیں ن...
21/09/2023

عبد المومن انصاری حضرت امام محمد باقر ع سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت رسول خدا ص نے فرمایا ہے کہ خیر و برکت کی دس جڑیں ہیں نو تو صرف تجارت میں ہیں اور باقی ایک حصہ چمڑوں میں ہے۔ (الخصال)
شیخ صدوق علیہ الرحمہ نے بیان کیا ہے کہ چمڑوں سے مراد بکریاں ہیں اور انہوں نے اس مطلب پر آنے والی حدیث سے استدلال کیا ہے۔
📖 وسائل الشیعہ جلد 12، باب 1، حدیث نمبر 4

10/08/2021

10 Muharram 2020 Zanjeer Zani Ka Matam In Chak 278 Layyah

29/01/2021

واقعہ غدیر تاریخ اسلام کا اہم ترین واقعہ ہے۔ جس میں پیغمبر اسلامؐ نے حجۃ الوداع سے واپسی پر غدیر خم نامی جگہ پر ہجرت کے دسویں سال 18 ذی الحجہ کے دن حضرت علی ...

ناخن کاٹنا، مونچھیں تراشنا اور کنگھی کرنا
14/06/2020

ناخن کاٹنا، مونچھیں تراشنا اور کنگھی کرنا

غسل جمعہ، آداب حمام اور طہارت و زینت کے احکامات (من لایحضر الفقیہ)
12/06/2020

غسل جمعہ، آداب حمام اور طہارت و زینت کے احکامات (من لایحضر الفقیہ)

قضائے حاجت کیلئے جگہ کی تلاش اور اس میں آمد و رفت کے ثواب سنن
10/06/2020

قضائے حاجت کیلئے جگہ کی تلاش اور اس میں آمد و رفت کے ثواب سنن

Address

Chak No. 278/TDA, Layyah Road Niazi Abad
Layyah
31450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazhar Abbas Jaffari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share