
25/06/2025
شدید گرمی کی دوپہر میں پرندے کھڑکی کی سائیڈ سے نکلنے والی اے سی کی ٹھنڈی ہوا لینے کے لیے آ کر لیٹ رہے ہیں۔
یہ منظر ہمیں احساس دلاتا ہے کہ گرمی صرف انسانوں کے لیے نہیں، بلکہ بےزبان مخلوق بھی اس سے تنگ ہے۔
خدارا!
🌿 گھروں کی چھتوں پر پانی رکھیں
🌿 درخت لگائیں
🌿 پرندوں کے لیے سائے اور سایہ دار جگہیں بنائیں
یہ چھوٹا سا عمل بےشمار جانوں کو راحت دے سکتا ہے۔