Saday Loog

Saday Loog Daily life mini vloging My dream 100k followers

19/07/2026

قلعہ ڈیراور گھومنے کی بجاے شاہی قبرستان اور اصحابہ رسول کی مزار پر حاضری دی🛖🔥🌡 ゚viralfbreelsfypシ゚viral

18/07/2026

اتنا گرمی کے باوجود ہم چولستان میں دربار بابا چنن پیر اور قلعہ ڈیراور گھومنے چلے گے🛖🔥🌡🚗 ゚viralfbreelsfypシ゚viral

17/07/2026

اوچ شریف جو دنیا کا قدیمی شہر ے اور یہاں پر کچھ عجیب چیزے دیکھنے کو ملی🕋🌄🛖 ゚viralfbreelsfypシ゚viral

16/07/2026

اج 126 چک کرکٹ میچ کھیلنے گے تو دوسری ٹیم نے ہمیں 20 منٹ کا کہے کر ایک گھنٹہ انتظار کروایا🏏⚾🏞🏍️ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

14/07/2026

میرے بیٹے شاہ زین کو کافی دنوں سے بخار تھا اسے اج حافظ اسامہ صاحب دم کروانا تھا🚑🌡🔥 ゚viralfbreelsfypシ゚viral

12/07/2026

میرے ابو کے گردے میں پتھری تھی ڈاکٹر عرفان صاحب سے علاج کروایا تو پتھری نکل گی جسکی وجہ سے ڈاکٹر صاحب کو گھر دعوت دی🚑🚗🎆 ゚viralfbreelsfypシ゚viral

11/07/2026

لیاقت پور میں اتفاق 100 لیگ ہو رہی ے اور اج اسکی ڈرافٹنگ تھی🏏🎆🎇 ゚viralfbreelsfypシ゚viral

10/07/2026

ایک گاوں کے اندر اتنا بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ جہاں تحصیل لیاقت پور کے سبھی مایہ ناز کھلاڑی اپکو ایکشن میں نظر اے گے🏏🎆🎇 ゚viralfbreelsfypシ゚viral

07/07/2026

اج رات والی بال کھلنے گے تو میچ کم اور جھگڑا زیادہ ہوتا رہا⚾🏕️🏍️ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

06/07/2026

اج ابو میرے کی اچانک طبیعت خراب ہوگی جسکی وجہ سے ایمرجنسی ہمیں بہالپور جانا پڑا🌡🔥🚗 ゚viralfbreelsfypシ゚viral

Address

Liquat Pur
Liaquatpur
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saday Loog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share