31/08/2026
صبح 5 بجے سوات سے اسکردو کے سفر پر نکلے… 🌧️🏔️
پہلے تیز بارش، پھر لینڈ سلائیڈنگ اور KKH کے مشکل راستے۔
اور اب جگلوٹ میں پہنچ کر سامنے ریت کا طوفان اور پورے DUNE vibes! 🏜️🌪️
JSR لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہے، اس لیے آج رات جگلوٹ ہی ہمارا اسٹاپ ہے۔
سفر تھوڑا مشکل ضرور ہے، مگر ایڈونچر زبردست ہے! ❤️🔥
Skardu, here we come! 🏔️
TravelPakistan