18/03/2025
عمرہ ویزہ بند ھونے کی وجہ سارے فلائیٹ ✈️ خالی جا رہے ہے اللہ تعالی ہمارے حال پر رحم فرمائے 😢🤲
اس بندش کے باعث پشاور اور اسلام آباد سے جدہ جانے والی پروازیں خالی جا رہی ہیں، جس سے ایئر لائنز کو بھی نقصان ہو رہا ہے۔ مکہ اور مدینہ میں ہوٹلوں کی قیمتوں میں 10 سے 20 فیصد جبکہ فائیو اسٹار اور فور اسٹار ہوٹلوں کی قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے اور حالات جلد بہتر ہوں تاکہ زائرین اپنے مقدس سفر کو جاری رکھ سکیں۔