Ahsan Info pk

Ahsan Info pk Allah Hu Akbar

23/06/2026

Breaking
قومی اسمبلی نے بجٹ 27-2026 کی منظوری دیدی

22/06/2026

ایرانی وفد کی مذاق رات میں عدم دلچسپی

22/06/2026
22/06/2026

انڈیا والے ہمارا پانی بند کرنے کے چکر میں تھے
انکا اپنا پانی غائب ہوگیا
ٹیکنالوجیا 🤣

22/06/2026

آپ اپنا فیلڈ مارشل پیچھے کرو اگر ایک ہفتے میں ہم نے تمھاری حکومت نا گرائی تو ہم گھروں میں واپس چلے جائیں گے، خالد نثار

22/06/2026

سانحہ گل پلازہ آتشزدگی تنویر پاستہ اور ساتھی ذمہ دار قرار

وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے موقع پر 25 اور 26 جون (9 اور 10 محرم الحرام) کو پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفی...
22/06/2026

وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے موقع پر 25 اور 26 جون (9 اور 10 محرم الحرام) کو پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری

Breaking News 🔴بھارتی سپانسر مہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
22/06/2026

Breaking News 🔴

بھارتی سپانسر مہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

*🟣جیو نیوز ایک مرتبہ پھر سے ہیک*
22/06/2026

*🟣جیو نیوز ایک مرتبہ پھر سے ہیک*

22/06/2026

*مسلم لیگ مسخرہ کی تخلیاتی گفتگو سنیے*
*میرے والد نے ایشیاء کا سب سے پہلا ڈیپ فریزر ویوز کے نام سے بنایا تھا جب لوگ کوک کی بوتلیں برف میں ڈال کر ٹھنڈی کرتے تھے، حناء پرویز بٹ ڈیپ فریزر کی تخلیق پر روشنی ڈالتے ہوئے*

*یادرہے تجارتی دنیا میں پہلا ڈیپ فریزر 1940 میں متعارف کرایا گیا تھا، جبکہ 1968 میں "waves" نے متعارف کروایا تھا*

Address

Kuthiala Sheikhan
Mandi Bahauddin
50480

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Info pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share