
18/07/2025
جمعة مبارک!
جو پانی آسمان سے نازل ہوا اور زمین کو زندگی بخشی… ایسے ہی تم بھی دوبارہ زندہ کیے جاؤ گے۔
یقین رکھو! زندگی فانی ہے، مگر آخرت ابدی۔
آج کا دن ہے نیتوں کو صاف کرنے اور رجوع الی اللہ کا۔
✨ Plan your next Umrah with Mandi Bahauddin Tours —
جہاں روحانی سفر، آسان اور سستا!
📍 Contact us today for packages!