Ansari tourš & rent a car

Ansari tourš & rent a car Book your ride carz, 7 seater, high_roof & coaster Northern areas luxury transport Mandi Bahauddin

�✨ انصاری ٹورز اینڈ رینٹ اے کار ✨💍اپنے دن کو خاص، یادگار اور شاہانہ بنائیں!🚙 ویڈنگ & ٹور پیکیجز 🚙شادی کے لئے مختلف گاڈیو...
30/08/2025

�✨ انصاری ٹورز اینڈ رینٹ اے کار ✨💍
اپنے دن کو خاص، یادگار اور شاہانہ بنائیں!

🚙 ویڈنگ & ٹور پیکیجز 🚙

شادی کے لئے مختلف گاڈیوں کا مکمل پیکجز حاصل کریں اور ٹینشن فری رہے

✅ لگژری کارز: پراڈو | گرینڈی| ہونڈا سوک | کرولا

✅ فیملی کے لیے: 7-سیٹر | ہائی روف | کوسٹر

✅ ایئرپورٹ پک اینڈ ڈراپ اور ٹورز

✅ ڈرائیور سمیت سہولت + وقت کی پابندی

✅ بہترین ریٹس اور آرام دہ سفر

📍 دستیاب: شہر کے اندر اور باہر

📞 بکنگ کے لیے رابطہ کریں:

📲 0301-6477274 – جنید اقبال انصاری
📲 0321-7742097 – حاجی غلام عباس انصاری

👉 آپ کا سفر… ہماری ذمہ داری!

ناران کاغان بابوسر کی خوبصورت وادیوں میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے گرینڈ فنکشن  جس نیشنل میڈیا مشہور ٹک ٹاکر اور قوالی ن...
07/08/2025

ناران کاغان بابوسر کی خوبصورت وادیوں میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے گرینڈ فنکشن جس نیشنل میڈیا مشہور ٹک ٹاکر اور قوالی نائٹ بھی شامل ہو گی. 3 روزہ تاریخی ٹور صرف 15000 روپے میں
📍 Balakot - Naran - Kaghan-Batakundi -Saif-ul-Malook Lake– Babusar Top – Lulusar Lake

✨ نیلے پانیوں، برف پوش چوٹیوں اور سبز پرچموں کے سنگ…
14 اگست کو ناران کی فضاؤں میں “پاکستان زندہ باد” کے نعروں کی گونج

💰 پیکج:
✔ Solo: Rs. 14,500
✔ Couple: Rs. 36,000

🗓️ Departure:
▪️12 August Night From Mandi Bahauddin, Lahore, Faisalabad,Multan,
Sialkot, Gujranwala
▪️ 13 August From Islamabad & Rawalpindi

📍 پیکج میں شامل ہیں :
🏨 معیاری و آرام دہ ہوٹل
• 🚌 ایئر کنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ
• ☕ صبح کا ناشتہ اور 🍽️ رات کا کھانا
• 📞 24/7 ہیلپ لائن
• 📸 پروفیشنل فوٹو گرافی
• 🧭 ٹور گائیڈ
• 🚁 ڈرون کیمرہ
• 🍢 بار بی کیو
• 🔥 بون فائر
• 🎶 لوکل فوک گلوکار
• 🥁 ثقافتی میوزک اور دھنیں
• 🎂 کیک کٹنگ
• 🇵🇰 پرچم کشائی
• 🎥 میڈیا کوریج
• 🎬 ٹرپ ڈاکو منٹری فلم
• 🎆 آتش بازی
• 🛡️ سیکیورٹی سیفٹی
✅ ٹور آرگنائزر : پاکستان رجسٹرڈ ٹوررز کمپنیز

📞 For Booking
📱 03016477274

Discounted mila ga Ap Srf packing kry 😍
30/07/2025

Discounted mila ga Ap Srf packing kry 😍

سیاحت صرف ٹور کمپنیز نہیں چلاتیں!”یہ ان ہوٹل ملازمین، جیپ ڈرائیورز، ویٹرز، گائیڈز اور ہزاروں ایسے گھروں کا ذریعہ معاش ہے...
29/07/2025

سیاحت صرف ٹور کمپنیز نہیں چلاتیں!”

یہ ان ہوٹل ملازمین، جیپ ڈرائیورز، ویٹرز، گائیڈز اور ہزاروں ایسے گھروں کا ذریعہ معاش ہے جو سیاحتی علاقوں میں آباد ہیں۔
جب بھی کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو فوراً منفی خبروں کا طوفان آ جاتا ہے،
لیکن جب راستے کلیئر ہو جاتے ہیں یا حالات بہتر ہوتے ہیں — تب کوئی اپڈیٹ نہیں دیتا!

میری عاجزانہ درخواست ہے کہ جو علاقے محفوظ اور کھلے ہیں، ان کی اپڈیٹ ضرور دیا کریں۔
سیاحت کی صنعت کو سپورٹ کریں، یہ لاکھوں لوگوں کی زندگی کا سہارا ہے۔




*جشن آزادی گرینڈ ٹور*🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰▪️ شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا ▪️لوکل فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ▪️م...
29/07/2025

*جشن آزادی گرینڈ ٹور*
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
▪️ شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا
▪️لوکل فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے
▪️ملک پاکستان کے مختلف اداروں کی معاونت سے اس جشن آزادی گرینڈ ٹور کے ذریعے دنیا کو امن، پیار کا پیغام دیا جائے گا اور دنیا کو پیغام دیا جائے گا کہ پاکستانی ایک زندہ قوم ہے جو ملک پاکستان کے مفاد ،سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہمیشہ اپنے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
▪️پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سطح سمندر سے 14،000 کی بلند و بالا پہاڑوں سلسلوں بابو سر ٹاپ پہ پرچم کشائی کی جائے گی
▪️جشن آزادی گرینڈ ٹور کا ڈریس کوڈ گرین اور وائیٹ ( پاکستانی جھنڈا ) کی نمائندگی کرے گا
▪️ کھانے کے بہترین انتظامات کئے جائیں گے
▪️ملی نغموں ،پاکستان زندہ آباد کی گونج سے ہمارا سفر اپنی منزل کی جانب گامزن ہو گا
▪️تمام سیاح حضرات کو سبز ہلالی پرچم دیئے جائیں گے جو دوران سفر ہمارے ملک پاکستان کی جشن آزادی کو چار چاند لگا دیں گے
▪️میڈیا نمائندوں کو اس جشن آزادی گرینڈ ٹور میں خصوصی دعوت دی گئی جو اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے اپنا قلیدی کردار ادا کریں گے

*زندہ قومیں کیسے اپنا آزادی کا جشن مناتی ہیں آئیں ہمارے اس جشن آزادی گرینڈ ٹور کا حصہ بنیں*
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ansari tourš & rent a car posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category